Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کابل حکومت کا غیر ذمے دارنہ رویہ

March 30, 2019 0 1 min read
Ashraf Ghani
Ashraf Ghani
Ashraf Ghani

تحریر : قادر خان یوسف زئی

وزیراعظم پاکستان کے افغان تنازع کے حل کے بیان پر کابل حکومت کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ عمران خان نے باجوڑ جلسے میں افغان امن تنازع حل کے حوالے سے ایک مثبت پیغام دیا تھا۔ باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ ”17 برس پرانی لڑائی کو ختم کرنے کے لیے امریکا اورافغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں ”باہمی امن” پیدا ہوگا۔ افغانستان میں ایک بہتر حکومت آئے گی۔ میرا مطلب ہے، ایسی حکومت جس میں سب کی نمائندگی ہوگی۔ لڑائی ختم ہوگی، امن آئے گا۔” عمران خان کی اس مثبت پیش گوئی کو لے کر کابل حکومت نے واویلا شروع کردیا اور اسے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا۔ کابل حکومت کاکہنا ہے کہ ”افغانستان میں قیام امن کے لیے ایک بڑا موقع پیدا ہوا ہے، تاہم اس سلسلے میں اہم کردار صرف افغانستان کی منتخب حکومت ہی ادا کرے گی۔” کابل حکومت اس بات کو کیوں فراموش کررہی ہے کہ امن کے بڑے موقع کے لیے پاکستان نے ہی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اشرف غنی نے عمران خان کے اس بیان پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ ”افغانستان میں ایک غیر جانبدار اور وسیع تر عبوری حکومت قائم ہونی چاہیے، تاکہ تمام فریقین کی شمولیت سے وہاں قیام امن کو یقینی بنایا جاسکے۔” یہاں بھی کابل حکومت خود فراموشی کررہی ہے، کیونکہ عبوری حکومت کے قیام کی مخالفت پاکستان نہیں بلکہ افغان طالبان کررہے ہیں۔ مستقبل کی حکومت کا معاملہ افغان طالبان اور ان سے براہ راست مذاکرات کرنے والے امریکا کے درمیان ہے۔

کابل حکومت کو کٹھ پتلی حکومت سمجھا جاتا ہے۔ خصوصاً اشرف غنی کی قریباً پوری زندگی افغانستان کی ثقافت و روایات سے دُور بسر ہوئی ہے۔ وہ کابل کی صدارت ملنے سے قبل بھی امریکا کے ملازم رہے ہیں۔ 1991 میں ورلڈ بینک کے ملازم تھے۔ 1995 میں جنوبی اور مشرقی ایشیا میں ورلڈ بینک کے پروجیکٹ کے نگراں رہے۔ روس، چین اور بھارت کے دیگر پروگراموں کے لیے ورلڈ بینک کے ملازم رہے۔ 2002 سے 2004 تک حامد کرزئی کے دور حکومت کے وزیر خزانہ رہے۔ اشرف غنی نے کرزئی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد وزیر خزانہ بننے سے انکار کیا توکابل یونیورسٹی کے سربراہ بنادیے گئے۔ ان کے والد شاہی دور میں مختلف اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے اور ایک متنازع دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد 2014 میں ان کی حکومت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی شراکت سے بنوائی گئی۔ اس کو دہری حکومت بھی کہا جاتا ہے۔
صدر اشرف غنی کی افغانستان میں سیاسی خدمات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ان کے تجربے کا تعلق معاشیات سے رہا ہے۔ افغان سیاسی معاملات میں ان کا تجربہ قابل ذکر بھی نہیں۔

انہوں نے اپنی زیادہ تر زندگی بیرون ملک بسر کی۔ سوویت یونین کی افغانستان میں جارحیت کے بعد افغانستان سے خاندان سمیت جلاوطن ہوئے تھے۔ اسی طرح ان کی زندگی کا بیشتر حصہ امریکی ادارے کی ملازمت میں بسر ہوا۔ افغانستان میں بھی امریکی ایما پر انہیں وزارت دی گئی۔ عام صدارتی انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات کے باوجود ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے تمام تحفظات کو امریکا نے نظرانداز کردیا۔ پاکستان 1988 سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ سوویت یونین کی جنگ میں پاکستان، افغان عوام کے ساتھ شریک ہوا۔ اب افغانستان میں 18برس ناکام رہنے والے امریکا کو محفوظ راستہ دینے کے لیے کوشش کررہا ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان نمائندوں کا حق قرار دیا ہے۔ اس لیے دنیا بھر میں افغانستان کے ساتھ امن تنازع حل کے لیے افغان رہنما ہی ملاقات کررہے ہیں۔ اگر افغان طالبان اس مرحلے میں کابل حکومت کے کسی حکومتی رکن یا وفد سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو یہ اُن کا مینڈیٹ ہے، کیونکہ جب افغانستان سے حکومت گئی تو اُس وقت امارات اسلامیہ کی حکومت قائم تھی۔ ان کے سربراہ ملا عمر مجاہد تھے۔ افغانستان کی اُس حکومت کو پاکستان ہی نہیں بلکہ سعودی عرب نے بھی تسلیم کیا تھا، تاہم نائن الیون نے سب بدل دیا۔

امریکا کے ساتھ افغان طالبان کے 5 مذاکراتی دور مکمل ہوچکے ہیں۔ قطر مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ موجودہ کابل حکومت عوام کی نمائندہ نہیں سمجھی جاتی، کیونکہ بار بار عام انتخابات میں توسیع لے کر وہ امریکی احکامات کی اطاعت کررہی ہے۔ دہری حکومت کے ایک معاہدے کے مطابق دور اقتدار کی نصف مدت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو دی جانی تھی لیکن امریکی حکم کے تحت اشرف غنی کو ہی باقی ماندہ حکومت کے لیے برقرار رکھا گیا۔ اس لیے آزاد و غیر جانب دار حلقے بھی موجودہ انتظامیہ کو عوامی منتخب حکومت نہیں سمجھتے۔ اشرف غنی کی عمل داری صرف کابل کے چند حصوں تک محدود ہے۔

آزاد عالمی ذرائع ابلاغ سمیت امریکا خود بھی اعتراف کرچکا ہے کہ افغانستان کا بڑا حصہ (65فیصد سے زائد) افغان طالبان کے مکمل قبضے میں ہے۔ ان حالات میں پاکستان جب افغانستان میں امن کے قیام کے لیے امریکا اور تمام افغان فریقوں کے درمیان پُل کا کام کررہا ہے تو اس کے باوجود کابل حکومت نے پاکستان میں ہونے والے کئی مذاکراتی دور کو مخصوص مفادات کے تحت سبوتاژ کیا۔ سفری پابندیوں کی آڑ لے کر افغان طالبان کو پاکستان آنے سے روکا اور اہم مذاکراتی دور کو بھی منعقد نہ ہونے دیا۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کابل حکومت کے تحفظات کی وجہ سے افغان طالبان سے ملاقات نہیں کی، تاہم اصل معاملہ ماسکو کانفرنس میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے ساتھ افغان طالبان کی ملاقاتوں اور مذاکرات میں کابل حکومت کو شامل نہ کیا جانا تھا۔ اقوام متحدہ میں بلیک لسٹ رہنمائوں کو پاکستان میں آنے سے روکا گیا اور عین اُس وقت یہ عمل کیا گیا جب سعودی ولی عہد پاکستان کے دورے پر تھے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کابل حکومت رخنہ نہ ڈالتی تو سعودی ولی عہد سے غیر اعلانیہ ملاقات کے امکانات زیادہ تھے۔ شاید کابل حکومت نہیں چاہتی تھی کہ افغان طالبان کا وفد سعودی ولی عہد سے پاکستان میں ملاقات کرے۔

افغانستان میں ایک بار پھر صدارتی انتخابات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ آزاد الیکشن کمیشن افغانستان نے اس کی جو بھی وجوہ بیان کی ہیں، لیکن اس امر کو تسلیم کرنا چاہیے کہ افغانستان میں نئے سیکیورٹی معاہدے کے لیے نئے صدارتی سیٹ اپ پر امریکا کو اعتماد نہیں ہے۔ انتخابی مراحل کے بعد جو بھی حکومتی سیٹ اپ آتا ہے، اُس کے بعد امریکا کا سیاسی کردار افغانستان سے قریباً ختم ہوسکتا ہے۔ افغانستان کے بڑے اسٹیک ہولڈر افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل اہم مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور دونوں فریقین کی ٹیمیں فوجی انخلا کے طریق کار کی منصوبہ بندی پر کام کررہی ہیں۔ ان حالات میں کابل سے پاکستان پر الزامات کی روش غیر مناسب ہے۔ افغانستان کی سرزمین پر قابض امریکی فوجی انخلا کے لیے اشتعال انگیز اور غلط فہمی پر مبنی بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے۔ امریکی صدر کے خصوصی معاون زلمے خلیل زاد اپریل میں ایک حتمی دورے پر دوبارہ متعدد ممالک کا دورہ کریں گے، جس کے بعد قوی امید ہے کہ افغان طالبان سے نئے سیکیورٹی معاہدے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
attitude Criticism government imran khan kabul pakistan Prime Minister پاکستان تنقید حکومت رویہ عمران خان کابل وزیراعظم
Politics
Previous Post سیاست عجب کھیل
Next Post محافظ کا بچے پر تشدد۔۔؟؟
Children Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close