Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کالا باغ ڈیم کے فوائد

July 26, 2015July 26, 2015 0 1 min read
Kalabagh Dam
Kalabagh Dam
Kalabagh Dam

تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی
اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویز کی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے ساتھ ملا دی جائے تو اس سے چھوٹے بڑے جہازوں سے علاقائی مال اور پیداوار کی سستے داموں نکل مکانی بھی ممکن بنائی جا سکتی ہے۔

جہاں جہاں سے یہ نہر گذرے گی وہاں نظام آبپاشی مقامی سطح پر زراعت کو بھی فروغ دیا جا سکتا ہے۔جگہ جگہ پر مچھلی فارم سرکاری و غیر سرکاری بنا کر نہ صرف آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آ سکتے ہیں۔کالا باغ ڈیم سے نکلنے والی نہر سے جہاں جہاں خشک سالی یا پانی کی دستیابی نہیں وہاں پانی مہیا کیا جا سکتا ہے کالا باغ ڈیم جہاں تعمیر ہو گا وہاں کے لاکھوں مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا انڈسٹری کو فروغ ملنے گا . سڑکوں کی تعمیر ہو گی خوش حالی کے طوفان سے آباد کاری ہو گی. لوگ دوردراز علاقوں کی بجائے اپنے علاقے میں روزگار حاصل کر سکیں گے۔

بجلی کی پیداوار سے ممکنہ سرمایا کاری سے جگہ جگہ روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے . جس سینہ صرف مقامی لوگوں کو بلکہ جہاں جہاں سے نہر گزرے گی وہاں وہاں۔لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات میسر آئین گی. جس میں صحت ، تعلیم کے گھر پر مواقع بڑھ جائیں گے.سرمایا کاروں کا رخ ان علاقوں کی جانب مبذول ہو گااب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اس قدر فوائد ہیں تو آج تک کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بنایا گیا . اس کا جواب ڈھونڈنے کے لیے ہمیں عام آدمی یا عام پاکستانی بننا پڑے گا . کیونکہ کالا باغ ڈیم کا اصل فائدہ صرف اور صرف عام آدمی کو ہی ہو گا۔

اس کا نقصان صرف ان لوگوں کو ہو گا جو آج اپنے اپنے علاقے کے بے تاج بادشاہ بنے بیٹھے ہیں .یہ بے تاج بادشاہ نہیں چاہتے کے ان کے علاقوں میں خوشحالی آئے . کیوکہ یہ بے تاج بادشاہ جانتے ہیں کے اگر ان کے علاقے میں خوش حالی آ گئی تو وہ لوگ جو صدیوں سے ان کے غلام بنے آ رہے ہیں ان کے ہاتھ سے نکل جائیں گے . لوگوں کو آسان اور سود مند روزگار مل جائے گا . جو لوگ آج ان بے تاج بادشاہوں کے اشاروں پر ناچتے ہیں وہ اپنے قدموں پر کھڑے ہو جائیں گے . غریب کا بچہ تعلیم حاصل کر لے گا اور آنے والی نسلوں کو شعور آ جائے گا نوابوں ، وڈیروں اور چودھراہٹ کے فرعونی محلات عام گھروں میں تبدیل ہو کر علمی اور ادبی مراکز میں بن جائیں گے . عام آدمی کو سوچنا پڑے گا کہ جو لوگ کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرتے ہیں انہوں نے عام آدمی کو آج تک کیا دیا ہے۔

کالا باغ سے ڈیم سے ایک بے روزگار بے گھر اور مفلس آدمی کا کیا نقصان ہے . نقصان تو ان بے تاج بادشاہوں کا ہے جن کی باشاہت خطرے میں ہے جو آج نہیں تو کل ختم ہونے والی ہے . یہ بے تاج بادشاہ جب موسمی اور ماحولیاتی تبدیلی سے خشک سالی ہو گی تو اپنے تخت سمیت ساری دولت سمیٹ کر بیرون ملک چلے جائیں گے . غریب کہاں جائے گا . اس کا پرسان حال کون ہو گا . عام آدمی کو سوچنا ہو گا کہ جن علاقوں میں ان بے تاج بادشاہوں کی بادشاہت ہے وہاں غریب آدمی کو پینے کا پانی تک میسر نہیں لیکن ان بادشاہوں کے گھروں میں وہ سب کچھ ہے . غریب کے بچے کو اسکول نام کی چیز کا پتہ تک نہیں لیکن ان کے بچے یورپ کے اسکولوں میں پڑھتے ہیں .غریب کو علاج کے لئے پھکی تک نہیں ملتی جبکہ یہ امیر ذادے اپنا علاج گوری میموں سے کروانے جاتے ہیں . کالا باغ ڈیم سے عام آدمی کا کچھ بھی نہیں جائے گا بلکہ عام آدمی تو اس سے بہت بڑی نعمت سے مستفید ہو گا . تو پھر عام آدمی ان بے تاج بادشاہوں کے فریب میں کیوں آئے۔

کیوں عام آدمی کو استعمال کر کے کالا باغ ڈیم کی مخالفت میں سڑکوں پر لایا جائے . جب بھی حکومت کالا باغ ڈیم کے منصوبے کو تکمیل کی تیاری کے شروع کرنے کا عندیہ دیتی ہے تو کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد کو خطرات محسوس ہونے لگتے ہیں اور وہ واویلا کرنے لگتے ہیں . ان خطرات سے بچنے کے لیے یہ لوگ عام آدمی کے حقوق کی بات کرکے حکومت کی راہ میں روڑے اٹکانا شروع کر دیتے ہیں . غریب کے تحفظ کی بات کرنے لگتے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو صرف الیکشن کے دنوں صادق اور امین بننے کا ڈھونگ رچاتے ہیں . باقی پانچ سال یہ غریبوں سے کوسوں دور رہنے کو اپنا پیدائشی حق سمجتے ہیں .ڈیم پوری دنیا میں بنتے ہیں۔

Kalabagh Dam and Thar Coal Project
Kalabagh Dam and Thar Coal Project

ڈیموں کی تعمیر ملکی مفاد کو سامنے رکھ کر کی جاتی ہے چند لوگوں کے ذاتی مفاد کی خاطر ملکی مفاد کو پس پشت نہیں ڈالا جا سکتا .ہمیں کروڑوں لوگوں کے مفاد پر چند لوگوں کے مفاد کو قربان کر دینا چاہیے . اس ضمن میں حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ ملک گیر مہم چلا کر کالا باغ ڈیم کو پایہ تکمیل تک پنچائے . جو لوگ کالا باغ ڈیم کی راہ میں اپنے مفاد کے تحفظات رکھتے ہیں انہیں دور کیا جائے اور اگر وہ محض مخالفت برائے مخالفت یا بیرونی ایجنڈے پر اس کی مخالفت کرتے ہیں تو ان سے آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے .ملک دشمن عناصر اور ذاتی مفاد رکھنے والوں کو عوام کے سامنے ب بے نقاب کیا جائے . حکومت اپنی رٹ ہر حال میں لاگو کرے۔

دنیا میں موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیاں بڑ ی تیزی سے عمل پذیر ہو رہی ہیں مستقبل میں خشک سالی کی پشین گوئیاں بھی کی جا رہی ہیں . آبی ذخائر بڑ ی تیزی سے اپنا وجود ختم کر رہے ہیں ایسے میں ہمارے ملک چھوٹے بڑ ے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے گذشتہ سالوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں بھی ڈیموں کی اہمیت کو بڑھا دیتی ہیں . ڈیم دنیا میں بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا ترین ذریعہ ہیں .ڈیموں کی وجہ سے ہم ڈھیر سارا ملکی سرمایا بچا سکتے ہیں . ڈیم ہی غرببوں کو سب سے سستی بجلی مہیا کر سکتے ہیں . خدا را ڈیم بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے . کالا باغ ڈیم آنے والی نسلوں پر بہت بڑا احسان ہو گا۔

Mohammad Nawaz Janjua
Mohammad Nawaz Janjua

تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی

Kalabagh Dam
Kalabagh Dam
Share this:
Tags:
construction country Electricity employment gwadar Kalabagh dam بجلی تعمیر روزگار فوائد کالا باغ ڈیم گوادر ملک
Iftikhar Chaudhry
Previous Post تحریک انصاف ناانصافی کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ افتخار چودھری
Next Post شاہراہ کاغان، پھاگل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک معطل، لوگوں کو مشکالات
Kaghan Road,Suspended Traffic– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close