کراچی (جیوڈیسک) کلاکوٹ میں پولیس کا سرچ آپریشن گینگ وار میں ملوث ملزم شہزاد عرف بابل کو گرفتار کرکے اسلحہ اور 16 سوگرام چرس برآمد کر لی۔
پولیس کے مطابق ملزم شہزاد عرف بابل کا تعلق عذیر بلوچ گروپ سے ہے۔

Start typing to search...