Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِنسانوں کی جنگی سازو سامان کی ایجادات

December 26, 2013December 26, 2013 0 1 min read
Azam Azim Azam
Mikhail
Mikhail

ماسکو سے یہ خبر آئی ہے کہ مُصّورِ کائنات اللہ رب العزت کی سب سے پیاری تخلیق اِنسانوں کو دنیا بھر میں (کسی بھی اچھے یا بُرے مقاصد کے لئے ) مارنے والا بدنام ِ زمانہ ہتھیار کلاشنکوف کا مُدجد آنجہانی میخائل کلاشنکوف جو نومبر 1919 میں مغربی سایبریا میں پیدا ہوا تھا وہ 94 سال کی عمر پانے کے بعد مرکر واصلِ جہنم ہو گیا ہے، وہ کئی دِنوں سے ماسکو کے اسپتال میں علیل پڑا ہوا تھا اور موت کے انتظار میں اپنی ایڑیاں رگڑ رہا تھا اِس دوران یہ موت کی اذیتوں کے سامنے ہاتھ جوڑ جوڑ کر اپنی موت کی بھیک مانگ رہاتھا مگر موت تھی کہ وہ بھی اِس سے ایک ایک اِنسان کے قتل کا بدلہ لے رہی تھی، اور اِس سے چُن چُن کر اپنا حساب برابر کئے جارہی تھی یوں جب اِس نے اِس سے ایک ایک اِنسان کے خون کا بدلہ لے لیا تو موت نے بھی اِسے موت خیرات میں دے دی اور اِسے کھینچتے ہوئے اِس کے اصل ٹھکانے دوزخ تک لے گئی۔

جی ہاں..! یہ وہی آنجہانی میخائل کلاشنکوف ہے جس نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران سویت یونین کے لئے کلاشنکوف تیارکی تھی اِس کے بارے میں یہ بھی کہاجاتا ہے کہ جب اِس نے کلاشنکوف ایجاد کی تھی تو اُس وقت اِس کی عمرصرف 26 سال تھی، اِس کی ڈیزائن کردہ AK-47 رائفل سے دنیا بھر میں کسی بھی قسم کے استعمال ہونے والے ہتھیارسے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہیں، یوں عالمِ انسانیت کو قتل کرنے والے ہتھیارکلاشنکوف کے مُدجد میخائل کلاشنکوف کا مرتے دم تک فخریہ اندازسے یہ کہناتھاکہ اِسے کلاشنکوف کی تیاری پر کبھی بھی پشیمانی نہیں ہوئی ہے۔

ہاں اگرچہ عالمِ اِنسانیت کے قتل کے لئے بنائی جانی والی کلاشنکوف کے مُدجد کا یہ ضرور کہنا تھا کہ اِس کی ایجاد کلاشنکوف کے غلط استعمال اور خونریزی کا الزام اِس کے بجائے اُن سیاستدانوں کے سر پر ہے جنہوں نے اِس کی اِس ایجاد کو جنگ کے علاوہ معصوم اِنسانوں کے قتلِ عام کے لئے استعمال کیا اور اِس کی دہشت گردوں تک رسائی ممکن بنائی ہے آج جس کی وجہ سے اِس کی اِس ایجادکا غلط استعمال کیاجارہاہے اور دنیا میں فسادات برپاکئے جارہے ہیں۔

جبکہ اِس موقع پر راقم الحرف کا میخائل کلاشنکوف کے بارے میں صرف اتنا کہنا ہے کہ اگرچہ اِس سے انکار نہیں ہے کہ جنگی سازوسامان بنانے والے تو اِسے جنگ میں دُشمن کو زیر کر کے اپنی فتح کے لئے ایجادکرتے ہیں مگرجب یہ جنگی سازو سامان رکھنے والے ممالک کی جنگی عزائم کی حامل شخصیات اِن ہتھیاروں کا استعمال جنگ کے علاوہ کسی دوسرے اندازسے دوسرے ممالک میں کرتی ہیں یا کراتی ہیں تودنیا میں بگاڑ پیدا ہوناشروع ہوجاتاہے اورجب کبھی یہ جنگی سازوسامان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں تو اِس کا استعمال غلط لوگوں سے غلط موقعوں پر ہونے لگتاہے، جس دنیا میں فسادات برپاہوتے ہیں جیساکہ موجودہ حالات میں دنیا بھر میں فسادات برپا ہو رہے ہیں ، اِس پر میخائل کلاشنکوف ہی اصل میں ذمہ دار ہے اور اِس طرح یہی دنیا بھر میں قتل ہونے والے اِنسانوں کا قاتل بھی ہے، آج جس کی ہر زمانے کے ہر معاشرے کے اِنسان اور آدمی سب ہی پُرزورمذمت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

Weapons Of War
Weapons Of War

مگر اِس کے ساتھ ہی اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج دنیا کے بیشتر طاقتور ممالک دنیا میں اپنی بادشاہت یا چوہدراہٹ قائم کرنے کے چکر میں پڑ ے ہوئے ہیں اور اپنی اِس ہوس پرستانہ خواہشات کی تکمیل کے خاطر اُنہوں نے سائنس کی ترقی کی آڑ میں اپنے یہاں ایسے جدید ترین جنگی ہتھیاروں کی ایجادات کی کھلی چھوٹ دی رکھی ہے کہ جن کی جدت میں روز آفزوں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، دوسری طرف اِس کے نقصانات سے بے خبر یہ ممالک دنیا میں طاقتور کا توازن بگاڑنے کی بھی بڑی وجہ بن رہے ہیں تو وہیں اِن ہتھیاروں کے کبھی بیدریغ استعمال سے اِنسانیت پر ایک ایسا خوف اور دہشت طاری ہے کہ وہ اِس کے تصور سے بھی کانپ اُٹھتی ہے، مگر جنگی ہتھیاروں کی ایجادات کی دوڑ میں آگے نکل جانے والے ممالک کو اِس سے کوئی سروکار نہیں ہے کہ اِس سے دنیا پر کیا اور کیسے اثرات پڑرہے ہیں ..؟ اِنہیں تو بس دنیا پر اپنی غنڈہ گردی کی صورت میں اپنی بادشاہت قائم کرنے کی پڑی ہوئی ہے، اور دوسری طرف وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا اِن سے جنگی سازوسامان خریدے اور اِن کے زیر اثر رہے۔

جبکہ آج ضرورت اِس امر کی ہے کہ اِس حوالے سے عالمی سطح پر اگر کوئی ایسا قانون موجود ہے جوجنگی سازوسامان کو صرف جنگ کے دوران ہی استعمال کے لئے بناہے تو اِس پر سختی سے عملد رآمد کرایا جائے اور دنیا بھر میں جو جنگی سازوسامان کسی بھی وجہ اور زرائع سے دہشت گردوں کے ہاتھوں لگ گئے ہیں اور دہشت گردجن کے ذریعے دنیا میں فسادات برپا کر رہے ہیں، اِن دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے اِن سے جنگی سازوسامان چھین لئے جائیں تاکہ دنیادہشت گردوں کی دہشت گردی سے پا ک ہوجائے۔ بہر کیف ..!اُدھردوسری طرف ہومرکا کہناہے کہ ” اِنسانوں کے قتل پر فتح کے شادیانے بجانااچھی بات نہیں”یعنی جو لوگ محض طاقت کے گھمنڈمیں غرق ہوکر بلامقصدکمزورریاستوں اور ممالک پر جنگ مسلط کرتے ہیں اور اِن کا مقصد صرف یہ ہوتاہے کہ یہ اپنی حدودسے نکل کر دنیا کے دوسرے ممالک کی سرحدیں پارکریں اور اِن کی زمینوں پر قابض ہونے کے لئے جنگ وجدل کا بازار گرم کرکے اِنسانوں کی کھوپریوں سے اپنی بہادری کے مینارکھڑے کرکے دنیاکو اپنے زیرتسلط کرنا چاہتے ہیں اور یہ اِس آڑمیں معصوم اِنسانوں کا قتلِ عام کرکے یہ سمجھتے ہیں اِس سے اِنہیں فتح ملی ہے تو یہ اِن کا پاگل پن ہے۔

اگرچہ آج اِن کا یہ گھناؤنا فعل اِنسانوں اور اِنسانیت کے چہرے پر زوردار طمانچہ ہے مگردنیا کے اِن دہشت گردممالک کی اپنی ایک الگ دنیا اِس مفروضے پر قائم ہے کہ کمزور ممالک پر قضبہ کرکے اپنی سلطنت کا دائر وسیع کیاجائے ہاں ایسے ممالک کے نزدیک اُن لوگوں کی اہمیت سب سے زیادہ ہے جنہوں نے رہتی دنیاتک اِنسانوں کے قتلِ عام کے خاطر خطرناک ہتھیار ایجاد کئے ہیں اور اِسی طرح جو افراد آئندہ مزید ایجادات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ ممالک اِنہیں قدرکی نِگاہ سے دیکھتے ہیں کیوں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ جنگی سازوسامان کی ایجادات کرتے ہیں وہ بھی اِن کی طرح زمینِ خداپر فسادات برپاکرنے کی وجہ بنتے ہیں، صرف یہی زمین پر اِنسانوں کے مارنے کے ذمہ دارنہیں ہیں بلکہ اِن کے عزائم میں اُن لوگوں کی بھی معاونت ہے کہ جنہوں نے خطرناک ہتھیاروں کی ایجاد ات کی ہیں، آج اِن کاخیال یہ ہے کہ جب کبھی دنیا نے اِن کے جنگی جرائم کا محاسبہ کیا تو اِسے چاہئے کہ یہ پہلے اِن لوگوں کا بھی کڑا احتساب کرے جنہوں نے اِنسانوں کو مارنے اور دنیا میں قتلِ عام کرنے کے لئے اپنی دماغی صلاحیتوں سے خطرناک ہتھیارایجادکئے ہیں پہلے اِنہیں سزادی جائے پھرہمیں سزاملے جو صر ف اِن خطرناک ہتھیاروں کے مُدجد ہیں۔

ایسے لوگوں کی اِس منفی سرگرمی پر اِنہیں سزا ملنی چاہئے جو جنگی فتح کے آڑمیں عالمِ انسانیت اور دنیا کی بقاء و سا لمیت کے لئے خطرات پیداکرتے ہیں، آئیں عہد کریں کہ جب کلاشنکوف کا مُدجد میخائل کلاشنکوف ہی مر گیا ہے تو پھر ہم بھی اِس کے تابوت پر کلاشنکوف کے فائر کر کے اِس کو اِسی کی ایجاد سے خراج عقیدت پیش کریں اور اِس کے ساتھ ہی ایک دوسرا تابوت کلاشنکوف کا بنائیں اور پھر کلاشنکوف کو بھی اِس کے مُدجد کے برابر میں دفن کر دیں یا اگر اِس کا مُدجد جلایا جائے تو پھر رہتی دنیا تک کے لئے ہم بھی کلاشنکوف کو جلا ڈالیں تا کہ دنیا میں امن قائم ہو جائے گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
equipment humans inventions military ایجادات جنگی کلاشنکوف
Previous Post نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور بلدیاتی انتخابات میں نوجوانوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے
Next Post حلقہ کی عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ شکیل خان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close