
کمالیہ (جیوڈیسک) نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہجاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، اس سلسلے میں تفتیش کی جا رہی ہے
