Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کمالیہ کے ڈاکٹر شوکت پر زیادتی کیس کے اصل حقائق کیا ہیں

August 10, 2017August 10, 2017 0 1 min read
Kamalia map
Dr. Shaukat
Dr. Shaukat

تحریر: رانا عبدالرؤف خاں
اگر آپکی کسی سے دشمنی یا سخت مخالفت ہے اور آپ اپنے مخالف کو جیل بھی بھجوانا چاہتے ہیں اور کوئی وقوعہ بھی ایسا رونما نہیں ہوا تو کوئی بات نہیں ہے یہاں کچھ ایسے پروفیشنل گروہ موجود ہیں جو وقوعہ بھی خود بنائیں گے، وقوعہ کے کردار بھی پیش کریں گے، پولیس کو معقول پیسوں میں خریدیں گے اور آپکے مخالف پر زنا بالجبر کا ایسا خوفناک پرچہ درج کروائیں گے کہ جب تک متاثرہ لڑکی صلح نہ کرے تب تک آپکا مخالف جیل میں رہے گا۔ زنا بالجبر ایک ناقابل ضمانت جُرم ہے جسکی سزا کم از کم سات سے پچیس سال تک ہے۔

آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے کی ادائیگی اس پروفیشنل گروہ کو کرنی ہے۔ ہر بے ایمانی والی کام اُتنی ہی ایمانداری سے کیا جاتا ہے۔ جب آپکا سودا طے ہوجائے گا تو آدھے پیسے آپنے ایف آئی آر کے اندراج سے پہلے دینے ہیں اور آدھے پیسے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد ادا کرنے ہیں۔ جونہی آپنے پیشگی ادا کردی تو یہ پروفیشنل گروہ اپنے کام کے لئیے مستعد ہوجائے گا۔

اس گروہ کے پاس پرفیشنل لڑکیاں ہیں آپ نے اپنے مخالف کا فون نمبر، نام اور پتہ اس لڑکی کودینا ہے۔ لڑکی اپنے نمبر سے آپکے مخالف کو کال کرے گی اور چکنی چپڑی باتوں میں پھنسانے کی کوشش کرے گی۔ اس طرح سے چند ایک کالز کا تبادلہ ہوگا۔ اگر تو شکار ایسے ہی قابو میں آجائے تو پیار کا جھانسہ دے کر لڑکی رضا مندی سے زنا کرواتی ہے۔ پھر وُہی لڑکی میڈیکل سرٹیفکیٹ لیتی ہے اور اپنے باپ یا بھائی کی مدعیت میں اپنے شکار پر پرچہ درج کروادیتی ہے اور فرضی وقوعہ بناتی ہے۔

اگر شکار کچھ زیادہ ہی تیز ہو اور فون پر آنے والی ایک لڑکی کی کال کو مثبت جواب نہ دے تو پھر اُس کا دوسرا علاج کیا جاتا ہے۔ دوسرا علاج اس طرح سے کیا جاتا ہے کہ شکار کے نمبر پر مس کال کی جاتی ہے اور بار بار کی جاتی ہے۔ شکار جھنجلا کر بیک کال کرلیتا ہے تو لڑکی بات کو لمبا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس طرح سے لڑکی اپنے اس مقصد میں کامیاب ہوجاتی ہے کہ اُسے شکار کے نمبر سے کال موصول ہوئی ہے۔ جب موبائل ڈیٹا نکالا جاتا ہے تو بدقسمتی سے اُس پر مس کالز نظر نہیں آتی۔ موبائل ڈیٹا بھی موصول اور بھیجے جانے والیایس ایم ایس اور کالز کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ مس کالز اُس ڈیٹا میں نظر ہی نہیں آتی۔ ٹھیک یہی واردات کمالیہ کے ایک معزز ڈاکٹر شوکت کے ساتھ کی گئی ہے۔
ڈاکٹر شوکت سے میرا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے میں شاید زمانہ طالب علمی میں ایک دفعہ اُنکے پاس گیا تھا اُس کے بعد میں اُن سے آج تک نہیں ملا لیکن جو کچھ ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ہورہا ہے میں اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ان سطور کو لکھنے پر مجبور ہواہوں۔
ڈاکٹر شوکت پچھلے چالیس سال سے کمالیہ میں بس رہے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کمالیہ کے عہدے پر رہے ڈی ڈی ایچ او کے عہدے سے ریٹائیر ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنی شادی کی لیکن بدقسمتی سے غلط جگہ پر رشتہ کربیٹھے۔ ڈاکٹر صاحب نے معاملہ پہلے معززین کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، پنچایت کی لیکن وہ لوگ باز نہ آئے جس سے تنگ آکر ڈاکٹر صاحب نے اُن کے خلاف مختلف پرچے درج کروادئیے جس سے سسرال والوں کو کافی دھچکا لگا۔

اب اُن کے پاس کراس ورشن کروانے کا کوئی وقوعہ نہیں تھا۔ انہوں نے ایسے ہی ایک گروہ سے بات کی، ڈیل کی پیسے دئیے اور ڈاکٹر صاحب پر زنا بالجبر کا پرچہ کروانے میں کامیاب ہوگئے۔ اب ڈاکٹر شوکت صاحب کم ازکم چھ ماہ جیل میں رہیں گے۔ کیونکہ ڈی این اے رپورٹ چھ ماہ بعد آنی ہے۔ ڈی این اے رپورٹ میں جب ڈاکٹر صاحب کی طرف سے زیادتی ثابت نہیں ہوتی تو انہیں باعزت بری کردیا جائے گا اور انکی ضمانت ہوجائے گی۔ لیکن ضمانت تک کے پراسیس کے لئیے ڈاکٹر شوکت صاحب کو چھ ماہ جیل کاٹنا ہوگی ایک ایسے جُرم کی پاداش میں جو انہوں نے کیا ہی نہیں ہے۔

Kamalia map
Kamalia map

اب آتے ہیں کیس کے حقائق کی طرف۔ جو ایف آئی آر ڈاکٹر شوکت پر کٹوائی گئی ہے اُس میں وقوعہ کچھ اس طرح سے بیان کیا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی نادیہ بی بی مکی مدنی چوک اوکاڑہ کی رہائشی ہے جو بیان کرتی ہے کہ میری خالہ ڈاکٹر شوکت سے علاج کرواتی تھی اور اس نے مجھے بھی علاج کے لئیے اس ہسپتال میں لے آئی۔ 2 ماہ سے علاج کروارہی تھی ڈاکٹر نے مجھے بروز ہفتہ مورخہ 5 جولائی بوقت شام 8 بجے لاری اڈا پہنچنے کو کہا کہ سلیم نامی شخص مجھے اڈا سے لے جائے گا اور ہسپتال لے آئے گا۔ لیکن سلیم نامی شخص مجھے ہسپتال لے جانے کی بجائے نامعلوم جگہ پر لے گیا جہاں مویشی بندھے ہوئے تھے اس احاطہ میں ایک کمرہ بھی موجود تھا میں نے سلیم نامی شخص سے کہا میں نے ہسپتال جانا ہے تم مجھے کہاں لے آئے ہو اس نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب یہاں تشریف لے کر آئیں گے کچھ دیر بعد ڈاکٹر شوکت علی موقع پر آگئے اُس نے مجھے چیک کرنے کے بہانے میرے ساتھ زبردستی زنا بالجبر کیا اور مجھے روتے ہوئے چھوڑ کرچلا گیا۔ میں نے سلیم نامی شخص سے منت سماجت کی کہ مجھے گھر جانے دو اور سلیم نامی شخص نے بھی میرے ساتھ زنا بالجبر کیا اور اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اسی دوران میں بیہوش ہوگئی۔ ہوش میں آنے پر میں ڈاکٹر شوکت علی کے ہسپتال میں ڈرپ لگی ہوئی تھی اور موقع پر سلیم نامی شخص اور ایک نامعلوم لڑکی کھڑی تھی اور وہ مجھے دوبارہ اُسی جگہ لے گئے اور جب وہ سوگئے تو تقریباً صبح کے تین چار بجے میں وہاں سے بھاگ کر لاڑی اڈہ پہنچ گئی اور مجھے ڈاکٹر شوکت علی سلیم نامی شخص اور ایک عدد نامعلوم لڑکی مجھے دھمکیاں دیتی رہی کہ اگر اس بارے میں کسی کو بتایا تو آپکو قتل کردیں گے۔(نامعلوم لڑکی ضروریادرکھیں) لاری اڈا پہنچنے پر میری تلاش میں آئے ہوئے محمد شہباز ولد اکرام بٹ سکنہ مکی مدنی چوک گلی نمبر2 اوکاڑہ، محمد منظور ولد حاجی عنائت اللہ محلہ غوثیہ آباد پیر محل مجھے ملے ہیں۔ میں نے تمام کاروائی ان کو بتائی کہ ملزمان شوکت علی ڈاکٹر اور سلیم نامی شخص نے میرے ساتھ زنا بالجبر کیا اور قتل کی دھمکیاں دیں میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ملزمان کو سخت سزا دی جائے۔

مندرجہ بالا ساری تحریر وہ ہے جو ایف آئی آر میں لکھی گئی ہے جو کہ مدعیہ مقدمہ کا موقف ہے۔ اس ایف آئی آر پر میرے کچھ سوالات ہیں جنہیں کوئی بھی عقل مند شخص نظر انداز نہیں کرسکتا۔
سوال نمبر 1: یہ بچی ّ اوکاڑہ شہر جیسے جدید شہر کو چھوڑ کر کمالیہ جیسے پسماندہ ترین علاقے میں ڈاکٹر شوکت کے ایک عام سے کلینک پر چیک کروانے آئی ہے۔ اسے پورے ضلع اوکاڑہ، ضلع ساہیوال میں ایک بھی ڈاکٹر نہ ملا؟ یا یہ ہو کہ ڈاکٹر شوکت بہت ہی قابل اور مشہور ڈاکٹر ہو جس کی شہرت دور دور کے اضلاع میں ہو جسکی وجہ سے ان کے پاس مریضوں کا تانتا بندھا ہوا ہو۔

سوال نمبر 2: یہ لڑکی عرصہ دو ماہ سے ڈاکٹر صاحب سے علاج کروارہی ہے تو ڈاکٹر نے اس دو ماہ میں ایسی قبیح حرکت کیوں نہیں کی؟ حالانکہ ڈاکٹر اپنے کمرے میں اکیلاہوتا ہے۔ سوال نمبر 3: یہ کیسی مریضہ ہے جس کا کوئی والی وارث نہیں ہے جس کے ساتھ کوئی گھر کا مرد تو کیا عورت بھی اُسے دو اضلاع دور کوئی ڈیڑھ سوکلومیٹر دور ڈاکٹر کے پاس چیک کروانے کے لئیے نہیں لے کرجاتا۔ یہ مریضہ خود ہی بس کا ڈنڈا پکڑتی ہے اور کمالیہ لاری اڈا پر پہنچ جاتی ہے۔ کیا یہ جھوٹ کی کہانی نہیں ہے؟

سوال نمبر 4: اگر یہ لڑکی اوکاڑہ سے چلی ہے اور ساتھ یہ بھی کہتی ہے کہ عرصہ دوماہ سے ڈاکٹر شوکت کے ہسپتال میں اُن سے علاج کروارہی ہوں تو اس پاگل کو یہ نہیں پتہ کہ سول ہسپتال کے بالکل سامنے ڈاکٹر شوکت کا کلینک واقع ہے۔ چیچہ وطنی سے آنے والی ہر بس سول ہسپتال کمالیہ، تین نمبر سٹاپ اور تھانہ موڑ پر سواریوں کو اُتارتی ہے۔ یہ مریضہ ہسپتال سٹاپ پر اُترنے کی بجائے لاری اڈا کیا لینے جاتی ہے؟ لڑکی کا یہ کہنا کہ اُسے سلیم نے لاری اڈا بلوایا تھا یہ جھوٹ کی کہانی ہے۔ مریضہ کے ساتھ کسی اٹینڈنٹ کا نہ ہونا بھی جھوٹ کی کہانی ہے۔ کوئی بھی مریض اکیلے سفر نہیں کرتا۔

سوال نمبر 5: لڑکی کا موقف مان لیا کہ سلیم نامی شخص اُسے لاری اڈا سے بہلا پھسلا کر ایک نامعلوم ڈیرے پر لے گیا جہاں پرڈاکٹر شوکت آیا اور اُسے چیک اپ کرنے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پھر سلیم نے زیادتی کی اور وہ بے ہوش ہوگئی۔ جب ہوش میں آئی تو معجزانہ طور پر وہ ڈاکٹر شوکت کے ہسپتال میں موجود تھی جہاں ڈرپ لگی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر شوکت نے اگر زیادتی کی ہے تو ڈرپ بھی اُسے اُسی ڈیرے پر لگادیتا ایک بے ہوش لڑکی کو ڈیرے سے اُٹھا کر واپس ہسپتال لانا پھر ہسپتال سے واپس اُسی ڈیرے پر لے کرجانا اور رات کو لڑکی کا بھاگنا سب کچھ ایک من گھڑت کہانی ہے۔ اگر ڈاکٹر نے زیادتی ہی کرنی تھی تو اُسی ڈیرے پر لڑکی کو رکھتا۔ کیا ایک بے ہوش لڑکی کو اُٹھا کر اپنے ہسپتال لانا اور ہسپتال سے پھر ڈیرے پر واپس لے جانا ایک شخص کے بس کی بات ہے؟ اتنا حوصلہ تو عادی مجرم بھی نہیں کرتے کیونکہ پکڑے جانے کا ڈر ہوتا ہے۔ ویسے یہ ڈیرہ بھی ایک نامعلوم جگہ پر ہے؟ جس کا لڑکی کو پتہ بھی نہیں ہے؟ نہ ہی اس ڈیرے کا محل وقوع بیان کیا گیا ہے؟ کہ یہ ڈیرہ لاری اڈے سے کتنا دور اور کس سمت میں ہے؟ یہ ساری باتیں ثابت کررہی ہیں کہ یہ جھوٹ کی کہانی ہے۔

سوال نمبر 6: ایف آئی آر میں بار بار ایک نامعلوم لڑکی کا ذکر موجود ہے جو اس لڑکی کو دھمکیاں دیتی ہے کہ اگر اس واقعے کے بارے میں بتایا تو تمہارا انجام بُرا ہوگا۔ مقدمہ میں نامعلوم اس لئیے رکھے جاتے ہیں کہ بعد میں کہا جائے کہ میں نے اُس فلاں نامعلوم کو پہچان لیا ہے اُس کا نام یہ ہے لہذا اُسے بھی گرفتار کریں۔ بڑی چالاکی سے اس ایف آئی آر میں ایک نامعلوم لڑکی کا ذکر بار بار کیا جارہا ہے تاکہ ڈاکٹر شوکت صاحب کی اپنی بیٹی کواس مقدمے میں گرفتار کروایا جائے۔ جی یہ ڈاکٹر صاحب کی وہی بیٹی ہے جس کی شادی غلط جگہ پر ہوگئی اور جن کے خلاف ڈاکٹر شوکت صاحب نے مختلف پرچیے درج کروارکھے ہیں۔ اس طرح سے ڈاکٹر شوکت کو گھیرا جارہا ہے۔

سوال نمبر 7: ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زیادتی سے پہلے بھی لڑکی کنواری نہیں تھی۔ یعنی مدعیہ مقدمہ ایک پیشہ ور لڑکی ہے جو پہلے بھی کسی قحبہ خانے یا طوائف کی حیثیت سے کام کرتی ہے۔

سوال نمبر 8: آپ جھوٹ کی کہانی ملاحظہ فرمائیں کہ رات کے تین چار بجے ڈیرے سے لڑکی بھاگتی ہے اور وہ ڈیرے سے لاری اڈا کیسے آتی ہے؟ اور تین چار بجے عین اتفاق سے اُسے اُس کا اوکاڑہ والا ایک عزیز اور پیرمحل کے ایک شخص ملتے ہیں جنہیں مل کر لڑکی اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان بیان کرتی ہے اور وہ لوگ اُسی وقت پولیس کے پاس جاکر ایف آئی آر درج کروادیتے ہیں۔ یہ کیسا اتفاق ہے کہ ملکی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہوگا جہاں سچے گواہ موقع پر مل گئے۔ لڑکی ایک دن پہلے کی چلی ہوئی ہے اور اُس کے رشتہ دار لاری اڈا پر ہی بچی کو تلاش کررہے ہیں جبکہ لڑکی گھر بتا کرآئی ہے کہ وہ ڈاکٹر شوکت کو چیک کروانے اکیلی ہی جارہی ہے۔ بجائے کہ اُس کے رشتہ دار ڈاکٹر شوکت کے کلینک پر آکر اپنی بچی کو دریافت کرتے وہ لاری اڈا ڈھونڈنے چلے گئے۔

سوال نمبر 9: ایف آئی آر میں لڑکی بیان کرتی ہے کہ ڈاکٹر نے مجھے بروز ہفتہ مورخہ 5 جولائی بوقت شام 8 بجے لاری اڈا پہنچنے کو کہا کہ سلیم نامی شخص مجھے اڈا سے لے جائے گا اور ہسپتال لے آئے گا۔ یہ کیسا ڈاکٹر ہے جو خود اور اُس کے ملازمین اتنے فارغ ہیں کہ بیرون شہر سے آنے والے مریضوں کو لاری اڈا سے ہسپتال تک پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی دیتے ہیں؟ کیا کبھی ایسا واقعہ سُنا ہے کہ ڈاکٹر مریض کو لاری اڈا سے اپنے ملازمین کو لینے بھیجے کہ جاؤ مریض لاری اڈا پہنچ چکا ہے اور اُسے کلینک پر لے آؤ۔ جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے اسی لئیے اس کا منہ کالا لکھا گیا ہے۔

یہ سارا پرچہ جھوٹا ہے۔ کمالیہ کی عوام کو اس کے خلاف اُٹھ کر کھڑا ہوجانا چاہییے ڈاکٹر شوکت کا کردار ہمارے سامنے ہے آج تک پچھلے چالیس سال میں ایسا ایک بھی واقع پیش نہیں آیا اور نہ ہی ڈاکٹر صاحب کی ایسی شہرت ہے۔ ڈاکٹر صاحب اور اُنکی بیٹی کو جان بوجھ کر اس مقدمے میں ملوث کیا جارہا ہے۔
سب سے گھناؤنا کردار کمالیہ کے صحافیوں کا ہے جنہوں نے ڈاکٹر شوکت صاحب کی تصویر لگا کر اُن کی عزت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ دوسری طرف ایک صحافی ایک بچے کے ساتھ زیادتی میں پولیس کی حراست میں ہے اُسکی خبر کو دبا لیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر شوکت پر جھوٹے پرچے کے افسانے کے چرچے کئیے جارہے ہیں کمالیہ کے صحافیوں کا یہ فعل قابل مذمت ہے۔

میں بحثیت ایک شہری کے، ایک قلم کار اس ظلم کے خلاف کھڑا ہوں اور کمالیہ میں بسنے والے وکیلوں، ڈاکٹروں، اساتزہ اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس ظلم کے خلاف ڈاکٹر شوکت صاحب کے حق میں اپنی آواز بُلند کریں۔ میرا ساتھ دیں تاکہ اوکاڑہ سے آنے والے ان بے ضمیر لوگوں سے مقابلہ کیا جائے اور اپنے شہر کے معزز ڈاکٹر شوکت کا تحفظ کیا جائے۔ اگر سول سوسائٹی کے لوگ یا شہر کے لوگ میرا ساتھ دیں تو ہم ڈی پی او سے ملاقات کرکے اس جھوٹے پرچے کو خارج کرواسکتے ہیں۔

میرا قلم مظلوموں کی امانت ہے۔ میں ہر اُس ظلم کے خلاف بولوں گا جو بے گناہوں کے ساتھ کیا جائے گا۔
بقول احمد فراز کے،

میرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے

میرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے

میرا قلم نہیں اس دزدِنیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے

میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے

میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دوہرا نقاب رکھتا ہے

میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے

اسی لیے تو جو لکھا تپاکِ جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا، زبان تیر کی ہے

میں کٹ گروں یا سلامت رہوں، یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا

تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
میرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا

Abdul Raof Khan
Abdul Raof Khan

تحریر: رانا عبدالرؤف خاں

Share this:
Tags:
Kamaliya زیادتی کیس کمالیہ
Ch Ameen
Previous Post کمالیہ کی خبریں 10/8/2017
Next Post پاکستانی مدرٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
Ruth Pfau

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close