Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجھے آزاد ہونا ہے، ایک تاثر

July 29, 2016 0 1 min read
Muje Azad Hona Ha
Muje Azad Hona Ha
Muje Azad Hona Ha

تحریر : انوار الحسن وسطوی
زیر مطالعہ نظم ”مجھے آزاد ہونا ہے” اردو کے ابھرتے ہوئے جواں سال شاعر اور صحافی کامران غنی صبا کی تخلیق ہے۔ مسٹر کامران ایک سنجیدہ صحافی کے ساتھ ساتھ ایک صالح فکر شاعر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔ موصوف صحافت سے زیادہ قربت رکھتے ہیں یا شاعری سے، اس کا تعین کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا لیکن اتنی بات تو میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ کامران غنی بحیثیت صحافی تو نووارد ضرور ہیں لیکن ان کی شاعری دیکھ کر کوئی انھیں نووارد نہیں کہہ سکتا۔ مجھے یقین ہے کہ ان کا مشق سخن جاری رہا تو وہ بہت جلد اردو کے کہنہ مشق شاعروں کی صف میں شمار کیے جائیں گے۔ یہ کہنے کے لیے میرے پاس ایک پیمانہ ہے۔ ”بزرگی بعقل ست نہ بسال”۔ راقم السطور کو اخبارات و رسائل میں کامران غنی صبا کی نظموں اور غزلوں کو دیکھنے کا اکثر اتفاق ہوا ہے۔ ان کی شاعری میں زبان و بیان کی جو پختگی اور فکر کی جو بلندی ملتی ہے اس سے میں بے حد متاثر ہوں۔

امید قوی ہے کہ مستقبل قریب میں صبا کی شاعری اور زیادہ نکھر کر سامنے آئے گی اور وہ ناقدین ادب سے خراج تحسین حاصل کرے گی۔ چند دنوں قبل کامران غنی صبا کی مذکورہ نظم” مجھے آزاد ہونا ہے” میرے مطالعہ میں آئی۔ یہ نظم سہ ماہی ‘دربھنگہ ٹائمز’ کے ایڈیٹرعزیزی ڈاکٹر منصور خوشتر نے مجھے بذریعہ ای میل بھیج کر مجھے اس نظم پر اپنے تاثرات لکھ بھیجنے کی فرمائش کر دی۔ عزیزم موصوف مجھے اکثر کسی نہ کسی آزمائش میں ڈال دیا کرتے ہیں۔ نہ میں شاعر، نہ ادیب اور نہ ناقد پھر بھی موصوف مجھ سے ایسی ایسی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں کہ جس کی تکمیل پر میرے پسینے چھوٹنے لگتے ہیں لیکن انھیں ذرا بھی مجھ پر ترس نہیں آتا۔

بہرکیف میں عزیزم موصوف کا ممنون ہوں کہ انھوں نے کامران غنی صبا کی ایک فکر انگیز نظم کے مطالعہ کا شرف بخشا۔ جہاں تک نظم پر اپنے تاثرات قلم بند کرنے کی بات ہے تو سچائی یہ ہے کہ میں اس کا اہل نہیں ہوں۔ میر اعلم اتنا وسیع نہیں ہے کہ میں اس نظم کے تعلق سے اپنے تاثرات کو الفا ظ کا جامہ پہنا سکوں اور اس کے تجزیے کا حق ادا کر سکوں۔ لیکن مجھے یہ خوشی ہے کہ جب ناقدین ادب اس نظم کا تجزیہ کریں گے اور اس کا فنی و فکری جائزہ لیں گے تو دیگر قارئین ادب کے ساتھ ساتھ راقم السطور کو بھی ان تحریروں سے مستفیض اور محظوظ ہونے کا موقع میسر ہوگا۔

Kamran Ghani
Kamran Ghani

کامران غنی صبا کی نظم پر اپنا مطالعہ پیش کرنے سے قبل میں موصوف کا ایک مختصر تعارف کرانا ضروری سمجھتا ہوں۔ آن لائن میڈیا اور ادبی صحافت سے وابستگی کے سبب موصوف نہ صرف برصغیر کے ادباء و شعراء کے درمیان جانے پہچانے جاتے ہیں بلکہ دیگر ممالک کے شائقین اردو شعر و ادب بھی ان کے نام اور کام سے واقف ہیں۔ کامران غنی صبا کی ادبی صحافت سے دلچسپی کو دیکھتے ہوئے جاپان سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ میں انہیں مدیر اعزازی کی ذمہ داری سے سرفراز کیا گیا۔ اردو کے مقبول روزنامہ”پندار، پٹنہ” کے پرنسپل ایڈیٹر جناب اے کے احسانی نے انھیں ہر ہفتہ(اتوار) شائع ہونے والے”گوشۂ ادب” ایڈیشن کے انچارج کی ذمہ داری سونپی۔ سہ ماہی ‘دربھنگہ ٹائمز’ کے ایڈیٹر ڈاکٹر منصور خوشتر جو خود اردو کے جواں سال صحافی اور شاعر ہیںاس طرف کچھ دنوں سے کامران غنی صبا کی طرف للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہے تھے۔

بلآخر وہ بھی اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے اور اپنے مقبول رسالہ سہ ماہی ‘دربھنگہ ٹائمز’ کے لیے ان کی خدمات حاصل کر لیں اور انھیں اپنے رسالہ کا معاون مدیر مقرر کر لیا۔ گذشتہ دنوں یہ مژدہ سننے کو ملا ہے کہ کولکاتہ سے شائع ہونے والے ادبی ماہنامہ ”کائنات” کے چیف ایڈیٹر جناب خورشید اقبال نے جناب صبا کی ادبی وصحافتی خدمات کو دیکھتے ہوئے انھیں اپنے رسالہ”کائنات” کا ایسوشی ایٹ ایڈیٹر مقرر کیا ہے۔ واضح ہو کہ ”کائنات” عالمی معیار کا خالص ادبی رسالہ ہے، جس میں ادبی تخلیقات اور مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔ جناب کامران غنی صبا مذکورہ تمام ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔

‘مجھے آزا دہونا ہے’ اسی باکمال نوجوان کی ایک فکر انگیز نظم ہے ۔ جس میں دنیا کی بے ثباتی کا نقشہ اتنی عمدگی سے کھینچا گیا ہے کہ اس کے مطالعہ سے انسان غور و فکر کے سمند رمیں ڈوب جاتا ہے۔ یہ نظم دنیا کے ان تمام لوگوں کے لیے ایک تازیانۂ عبرت ہے جو عزت، شہرت، علم و حکمت اور مال و دولت کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اس کے حصول کو بہت بڑی چیز سمجھتے ہیں۔ شاعر کا یہ ماننا ہے جو بالکل بجا بھی ہے کہ عزت، شہرت، علم و حکمت اور مال و دولت یہ سب چیزیں چند روزہ ہیں۔ ان میں کوئی بھی چیز انسان کے ساتھ جانے والی نہیںہے۔ زیادہ سے زیادہ چند دنوں اور چند مہینوں تک ہی اس کا چرچا کسی اخبار یا کسی محفل میں رہے گا۔

Life
Life

اگر کوئی بہت بڑی شخصیت کا مالک ہے تو اس پر کوئی محقق اپنا تحقیقی مقالہ لکھ ڈالے گا جس سے ممدوح کی شخصیت کی کچھ شہرت ہو جائے گی لیکن اس سے اس کو کچھ فائدہ حاصل ہونے کو نہیں ہے۔ اس کے نام کا غلغلہ جلد ہی تھم جائے گا اور بلآخر لوگ اسے فراموش کر دیں گے۔ یہ سانحہ زندگی کے ہر شعبۂ حیات سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ خواہ کوئی سیاست کے میدان کا کھلاڑی ہو یا صحافت و ادب کے میدان کا شہسوار یا کثیر مال و متاع کا مالک۔ سب کا نام و نشان ایک دن مٹ جائے گا اور سب کو ایک دن اس دار فانی کو چھوڑ کر سوئے عدم روانہ ہو جانا ہے۔ شاعر نے اس بات کو بڑی عمدگی سے یوں شعری جامہ پہنایا ہے:
ہزاروں نام ایسے ہیں
کہ جن کے سامنے سورج دیے کی لو سالگتا تھا
مگر کوئی کہاں باقی رہا دائم رہا
سارے عدم کی راہ کے راہی
کسی ایسے جہان بے نشاں میں جا بسے
جانو، کسی کا نام تک کوئی نہیں ہوتا

شاعر کوجب دنیا کی فنا ہونے والی تمام چیزوں کا اداراک حاصل ہوتا ہے تو وہ دنیا کی بے ثباتی اور دنیا کے عارضی رنگ و روغن سے اپنی بے اعتنائی کا اظہار کرتے ہوئے اس سے دوری کا کنارہ کشی اختیار کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ وہ کسی ایسی گمنام بستی میں جا کر رہنے کا عزم کرتا ہے جہاں اسے کوئی جاننے اور پہچاننے والا بھی نہ ہو۔ وہ بالکل گمنامی کی زندگی گزارنے اور گوشۂ تنہائی میں رہنے کا عزم کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے :
مرا جی چاہتا ہے تیاگ کر سب کچھ
کسی گمنام بستی میں چلا جائوں
جہاں میرے کسی پہچاننے والے
کسی بھی جاننے والے کے جانے کا
کوئی امکاں نہ ہو
اس گوشۂ عزلت میں، اس پاتال میں
گمنام ہو جائوں
مجھے آزا دہونا ہے
زمانے بھر کی ہر خواہش سے
ہر رعنائی سے، جھوٹی نمائش سے
مجھے آزاد ہونا ہے

Poetry
Poetry

شاعر کا یہ عزم اور یہ سوچ بڑی بات ہے۔ وہ اپنے اس عزم کو عملی جامہ پہناسکے گا؟ اپنی اس سوچ پر عمل پیرا ہو سکے گا؟ سچ مچ اس دنیا کو تیاگ کر وہ گمنام بستی میں پناہ گزیں ہو سکے گا؟ یہ کہنا مشکل ہے مگر شاعر کا عزم اور اس عزم کا طاقت ور اظہار قابل ستائش ہے۔ زبان و بیان کی عمدگی اور فکر کی پختگی اس نظم کو اعلیٰ درجہ کی تخلیق کا درجہ عطا کرتی ہے۔آزادنظم ہونے کے باوجود ا س میں بے حد روانی ہے ۔ نظم اوپر سے نیچے تک یعنی شروع سے آخر تک مربوط اور مسلسل ہے۔ یہی ربط و تسلسل اور موضوع کا ارتکاز نظم کو پر اثر بناتا ہے۔ مصروں کی ترتیب اور بندشوں کے در و بست سے شاعر کی پختگی کا اندازہ لگتا ہے۔ اتنی عمدہ اور فکر انگیز نظم کی تخلیق پر میں عزیزی کامران غنی صبا کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں:
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

تحریر : انوار الحسن وسطوی
رابطہ:9430649112

Share this:
Tags:
Future journalism Kamran Ghani Saba poem Poetry آزاد تاثر شاعری صحافت مستقبل نظم
Touqeer Lone
Previous Post مشتاق بٹ ہی کوٹلی کو ماڈل سٹی بنا سکتے ہیں۔ توقیر لون
Next Post دو ملک دو اذہان
Pakistan and Turkey

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close