ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم کوئین میں دھمال مچانے والی کنگنا نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جس میں اداکارہ ڈبل رول کریں گی۔
نئی فلم 2011 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم تنو ویڈز منو کا سیکوئل ہے۔

Start typing to search...