
سرگودھا (جیوڈیسک) تحت کنو کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے مدد لی گئی ہے۔ سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی معاونت سے شروع کیے گئے۔
ٹی آر ٹی اے 2 پروگرام کے تحت کنو اور آم کی برآمدات کے فروغ کیلئے سپلائی چین مینجمنٹ کے نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جائینگے۔
