کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں علی الصبح 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی اور لیاری میں میراں ناکا اسٹاپ کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

Start typing to search...