کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے احسن آباد میں مضر صحت کھانے سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مضر صحت کھانے سے متاثر ہونے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...