
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ٹیم میں ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملیر، ایس ایس پی ایس آئی یو، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ایئر پورٹ شامل ہونگے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کے مطابق ٹیم روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرے گی۔
