Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 21/1/2017

January 21, 2017 0 1 min read
karachi
karachi
karachi

امریکی پالیسیوں نے اس کیخلاف عالمی نفرت کو جنم دیا ہے ‘ ایم آر پی
ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کو اسرائیلی مفادات کے محافظ کے نفرت انگیزکردار سے آزادی دلانی ہوگی
امریکی عوام اسلامی دہشتگردی کا نہیںبلکہ امریکی پالیسیوں کے رد عمل کا شکار بن رہے ہیں‘ امیر پٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف برداری کی مبارکباد پیش کرتے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی پالیسیوں میں مثبت تبدیلی آئے گی اور امریکہ اسرائیل کے بغل بچے کا کردار ادا کرتے ہوئے مسلم دشمن اقدامات کرنے اور مسلم ریاستوں کی خود مختاری سلب کرنے کی بجائے اپنے تحفظ ‘ دفاع اور خوشحالی وترقی پر توجہ دے گا کیونکہ اسرائیلی لے پالک کے کردار نے نہ صرف امریکی عوام کو حقیقی ترقی و خوشحالی سے محروم رکھا ہو اہے بلکہ دنیا بھر میں امریکہ اور امریکیوں کیخلاف ایسے معاندانہ اور نفرت آمیز رویوں کو بھی جنم دیا ہے جس کی وجہ سے امریکی شہری دنیا کے کسی بھی ملک میں محفوظ نہیں ہیں حتیٰ کہ خود امریکی سرزمین پر امریکی فوج ‘ پولیس ‘ قوانین اور آئین بھی ان کے تحفظ میں ناکام دکھائی دے رہے ہیںاورامریکی عوام مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بن رہے ہیں جسے امریکی پالیسی ساز اسلامی دہشتگردی قرار دیکر اپنی اسرائیل پرستانہ پالیسیوں کے رد عمل کی پرداہ داری کی کوشش کررہے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ امریکی عوام اسلامی دہشتگردی کا نہیں بلکہ امریکی پالیسیوں کے رد عمل کے نتیجے میں دنیا میں امریکہ و امریکی عوام کیلئے اٹھنے والے نفرت انگیز جذبات کا نشانہ بن رہے ہیں اسلئے ڈونلڈ ٹرمپ کو اب پالیسیوں میں تبدیلی لانی ہوگی اور امریکہ کو اسرائیلی مفادات کے محافظ کے کردار سے آزادی دلانی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت ‘ پاکستان کا ازلی و بد ترین دشمن ہے‘جی کیو ایم
تجارتی و ذاتی مفادات کیلئے بھارت سے دوستی کی خواہش رکھنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے
بھارت کے جارحانہ عزائم سے دنیا کے امن کو لاحق خطرات سے اقوام عالم کو آگاہ کیا جائے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارت ‘ پاکستان کا ازلی و بد ترین دشمن ہے او ر نہ صرف پاکستان کیخلاف آبی دہشتگردی کررہا ہے بلکہ پاکستان میں امن دشمن قوتوں کا سرپرست بھی ہے اور پاکستان کی سلامتی کیخلاف سازشوں میں بھی مصروف ہے جبکہ سرجیکل اسٹرائیکس کے نام پر سرحدوں پر اشتعال انگیزی ‘ گولہ باری اور فائرنگ کے ذریعے محافظان پاکستان و پاکستانی شہریوں کو قتل کرنے والا بھارت نہ صرف سی پیک کیخلاف سازشوں کے تانے بانے بن رہا ہے بلکہ کشمیر پر قابض رہتے ہوئے مسلمان کشمیریوں کو قتل عام بھی کررہا ہے اور پاکستان کے پانچویں صوبے و آئینی حصے جونا گڑھ پر بھی اپنا جبری تسلط برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے بھارت کیخلاف عالمی لابنگ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری حریت پسندوں کی قربانیوں کے طفیل بھارت کا جارحانہ کردار دنیا کے سامنے عیاں ہوچکا ہے اسلئے یہ بہترین موقع ہے کہ پاکستانی حکمران بھارت سے وابستہ اپنے تجارتی و ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت کے جنگی جنون اور جارحانہ عزائم سے دنیا کے امن کو لاحق خطرات اور ایٹمی جنگ کے خدشات سے آگاہ اقوام عالم کو آگاہ کرنا ہوگا کیونکہ عالمی قیادتوں کی مداخلت ہی بھارت کو مذاکرات کی میز پر لاکر پاک بھارت دیرینہ مسائل کے حل کا سبب بن سکتی ہے بصورت دیگر بھارت دنیا کو ایٹمی جنگ میں جھونک کر عالمی امن برباد کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرچکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی و سماجی رہنما امیر علی پٹی والا کا سندھ کو گورنر بنایا جائے ‘ راجونی اتحاد
وفاق میں حکمران جماعت کا حلف یافتہ گورنر ‘ اپنے عہدے کی غیر جانبداری پرکبھی پورا نہیں اتر سکتا !
حکومتی جماعت کے پارٹی رہنما کو گورنر بنانے سے صوبہ و وفاق کے درمیان محاذ آرائی میں اضافہ ہوگا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان راجونی اتحاد میں شامل خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما سردار خادم حسین سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنمایونس سایانی‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند‘ پشتون رہنما مصطفی خان اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے گورنر سندھ کی تقرری کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ گورنر کا عہدہ غیر جانبداری کا متقاضی ہوتا ہے اور وفاقی وصوبائی حکومت کے درمیان اختلافات کی صورت وفاقی حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فرد کی اس عہدے پر تقرری دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات میں مزید اضافہ کرے گی جس کا نقصان بہر صورت صوبہ سندھ کی عوام کو ہی ہوگا اسلئے وفاقی حکومت اور مسلم لیگ (ن) و وزیراعظم نواز شریف کو ہمارا مشورہ ہے کہ سندھ کے عوام کے وسیع تر مفاد اور صوبے و وفاق کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے فروغ کیلئے سندھ سے تعلق رکھنے والے غیر جانبدار وبصیرت افرزو شخصیت اور عمیق سیاسی تجربہ کے حامل ‘ عوام سے مخلص و دیانتدار سیاسی و سماجی رہنما امیر علی پٹی والا کو سندھ کو گورنر بنایا جائے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارچنا ر دھماکہ مقتدر طبقات کی مفاد پرستی کا شاخسانہ ہے‘ سولنگی اتحاد
پاراچنار بم دھماکے کے ذمہ دار نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ہیں
مقتدر حلقوں میں موجود دہشتگردوں کے سرپرستوں کے خاتمہ تک دہشتگردی سے نجات ناممکن ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے جھوٹے دعوو ¿ں کی بجائے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق حقیقی ‘ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ عملدرآمد یقینی بنایا جاتا تو پارچنار بم دھماکے کا واقعہ پیش نہ آتا ۔ پاکستان سولنگی اتحادکے بزرگ رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے پاراچنار بم دھماکے کے شہداءکیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے مذکورہ بم دھماکے کا ذمہ دار دہشتگردی کی کمر توڑنے کے جھوٹے دعوے کرنے اور نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقتدر طبقات کی مفاد پرستی ملک و قوم کی دشمن ہے اور جب تک مقتدر حلقوں میں موجود دہشتگردوں کے سرپرستوں وسہولت کاروں کا خاتمہ نہیں کیا جائے گا دہشتگردی سے نجات نا ممکن ہے۔

Share this:
Tags:
hatred karachi nation terrorism امریکی پالیسیوں دہشتگردی ڈونلڈ ٹرمپ عوام کراچی نفرت
Hamza Shahbaz
Previous Post ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز
Next Post دہشتگرد دوبارہ سراٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف
Qamar Javed Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close