
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر کار پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس کے مطابقجاں بحق شخص کی شناخت غلامحیدرکے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق غلامحیدرنیب میں وکیل تھے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔
