
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ٹارگٹ کلر القاعدہ کا کارندہ نکلا۔ ملزم ہاشم کا تعلق عبداللہ منصور خراسانی گروپ سے ہے۔
ہاشم 3 تین روز قبل چارسدہ سے آیا۔ سہراب گوٹھ سے خالد کورنگی لے کر گیا۔ ٹارگٹ کلر نے نارتھ ناظم آباد میں تاجر کریم ہاشوانی اور نواز سمیت 9 افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔
