کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اے ایس ایف کیمپ پر ایک مرتبہ پھر حملے کی اطلاع ہے۔ پہلوان گوٹھ سے متصل اے ایس ایف کیمپ کے اطراف شدید فائرنگ کی آوازیں سنی جارہی ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

Start typing to search...