کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خیر مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...