کراچی (جیوڈیسک) گلشن بونیر میں رینجرز سے مبینہ مقابلہ میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم بم دھماکوں اور سیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، جس کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 15 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔

Start typing to search...