
کراچی: کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس ایسوسی ایشن کے سیکر یٹری عبدالناصر نے آج جمعرات کو 3:30 بجے شام فاران کلب اسٹیڈیم روڈ بالمقابل ڈپٹی کمشنر ایسٹ آفس طلب کیا ہے۔
اجلاس میں آئندہ 4 سالوں کے لئے نئے عہد ئے داران کا انتخاب بھی عمل میں آئے گا۔
