
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بردراری مورخہ 13 جون 2016ء بروز پیر شام 6 بجے منعقد ہوگی۔
اس موقع پر عیسیٰ لیبارٹرری کے چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر فرحان عیسیٰ مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کمال حکیم اعزازی مہمان ہوں گے ۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر
