Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

April 5, 2015 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
2013 کے عام انتخابات میں کراچی سینٹرل کے حلقہ N-246 سے ایم کیو ایم کے ٹکٹ سے کامیاب ہونے والے ایم این اے نبیل گبول کے(سولہ سترہ ماہ بعداِن کی ذاتی یا سیاسی وجوہات کی بنا پردیئے جانے والے) استعفے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر 23 اپریل 2015 کو کراچی سینٹرل میں ضمنی الیکشن ہونے کو ہے یوں اِن دِنوںاِس سیٹ کے لئے انتخاب میں حصہ لینے والے بالخصوص ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کی انتخابی مہم کا سلسلےدونوں ہی جانب سے زوراورشورسے جاری ہے اور دونوں اُمیدواروں اور اِن کے حامیوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سیاسی اور ذاتی مخالفت میں جملوں اور نعرے بازیوں کا ایک نہ روکنے والا سلسلہ بھی بام عروج پر پہنچا نظر آرہاہے۔

آج ایسے میں نہ صرف شہرِ کراچی اور پاکستان سمیت دنیابھر میں جہاں کہیں بھی پاکستانی موجود ہیںاُن کی بھی اور یورپی یونین سمیت ساری دنیاکے مبصرین کی نظرین بھی این اے 246کے ضمنی الیکشن پر گڑی ہوئیں ہیںاوراِس حلقے میں پچھلے کچھ دِنوں سے پل پل تبدیل ہونے والی کشیدہ صورتحال میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے یقینی ہونے اور نہ ہونے ..؟؟اور ایسی طرح اور ہونے جانے کی صورت میں ایم کیو ایم یا پی ٹی آئی کی کامیابی سے اگلے وقتوں میں مُلک میں جو سیاسی تبدیلی رونماہوگی …اِس پر بھی بولنے کے لئے اپنی اپنی زبانوں کو بغیررکے اور تیز چلانے اور بولنے کے لئے گریس لگاکربیٹھے ہوئے ہیں اوریہ سب کے سب ابھی سے ہی اپنے اپنے پروگراموں کو حتمی شکل دے چکے ہیں جس میں یہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے بعد حاصل ہونے والے نتیجے کو مُلکی سیاست کے لئے کارآمدبنانے کے لئے اپنے مشورے دیں گے ۔

اگرچہ ..!!این اے 246 کراچی کے ضمنی انتخاب میں جن جماعتوں کے اُمیدوران نے حصہ لیاہے اِن پر کچھ سیاسی اور اخلاقی ضابطوں اور قوانین کا بھی اطلاق ہوتاہے آج اگر الیکش کمیشن کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور قوانین پر اِن کی روح کے مطابق حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کے اُمیدوران اور اِن کے حامی عمل کرلیں تو کوئی شک نہیں کہ 23 اپریل کوحلقہ این اے 246 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا انعقاد پرامن طریقے سے یقینی نہ بنایاجاسکے… مگرگزشتہ کچھ دِنوں سے این اے 246 میں پیش آنے والے واقعات اور اِن کے بعد حلقے میں پیداہونے والے خوف وہراس اور کشیدگی کے ماحول نے اِس حلقے کے ضمنی الیکشن کے انعقاد کو خطرات اور تشویش ناک حدتک سنگین سے سنگین تربنادیاہے اگرچہ …!!ابھی 23 اپریل کو بہت وقت پڑا ہے آج اگرحکومتِ واقعی حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کو انعقاد کے لئے مخلص ہے تو پھرسندھ انتظامیہ اور شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور الیکشن کمیشن پر یہ بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ پھر یہ اُن محرکات کا ضرورکھوج لگائیں 3اپریل کو کریم آباد پر تحریک انصاف کے انتخابی کیمپ سے پیداہونے والی صورتِ حال کے اصل ذمہ دارکون سے عناصرہیں موجودہ حالات میںپی ٹی آئی کی جانب سے لگانے جانے والے الزامات کی وجہ سے ”صرف ایم کیوایم “ کو موردِ الزام ٹھیراناکسی بھی صورت ٹھیک نہیں ہوگا“ یہاں سندھ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے اور اِنصاف مہیاکرنے والے اداروں کے ذمہ داران کو اِس کا بھی باریک بینی سے ضرور جائزہ لیناہوگاکہ ایم کیوایم اور پی ٹی آئی میں جاری کشیدگی کا فائدہ کوئی تیسری جماعت تو نہیں اٹھا رہی ہے ممکن ہے کہ وہ یہ نہیں چاہتی ہوکہ حلقے میں الیکشن ہوں اور جس کے لئے اُس نے ہی اپنے لوگوں کو بھیج کر پی ٹی آئی کا کیمپ اُکھاڑ پھینکاہو۔

Sindh Government
Sindh Government

بہرحال…اَب اِن تمام محرکات کو معلوم کرنا اور ان کاسیاسی واخلاقی اور قانونی زاویوں سے صاف و شفاف تحقیقات کرکے فوری طور پر قلع قمع کرنا سندھ انتظامیہ ، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والوں کی ذمہ داری ہے اور ان عناصر کو عوام کے سامنے لایاجائے جن کی وجہ سے انتخابی ہہم کی دوران ایسے کشیدہ حالات اور واقعات رونما ہوئے کہ انتخابی حلقے کا امن خراب ہونے کے قریب پہنچ گیا۔
آج ایسے میں ایسابھی لگ رہاہے کہ شاید کوئی نہ کوئی سیاسی قوت ایسی ضرورہے جو قبل ازوقت اپنی جیت اور خوش فہمی میں مبتلاہے اور ایسے حالات پیداکردیناچاہتی ہے کہ یاتوحلقے میں ضمنی ا لیکشن ہی نہ ہواور اگرباحالتِ مجبوری ہو بھی جائے تو اِس کے ہونے اور نہ ہونے پر سوالیہ نشان لگ جائے یاپھرلگادیا جائے۔ جبکہ ادھر 23 اپریل کو کراچی سینٹرل کے حلقے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والی مُلک کی دوبڑی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں اور اِن کے حامیوںکے درمیان انتخابی مہم کے دوران پچھلے کچھ دِنوں سے جاری کشیدگی کسی بھی لمحے تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دونوں ہی جماعتوں کے جذباتی حامیوں کی جانب سے ایسے حالات پیداکئے جارہے ہیں کہ حلقے میں پُرامن انعقاد کے لئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو یہ بیان دیناپڑگیاہے کہ NA- 246 میں سخت کشیدگی کے باعث رینجرزلگاسکتے ہیں“۔

جبکہ اطلاع ہے کہ کراچی کے حلقہ NA-246 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان 9 اپریل کو عزیزآباد کا دورہ کریں گے اور اگلے دس دن بعد یعنی کہ 19اپریل کو جناح گراو ¿نڈیا حلقے کے کسی بھی کھلے مقام یا میدان میں جلسہ کرنے کا ادارہ رکھتے ہیں تو ایسا نہیں ہے کہ عمران خان اور اِن کی پارٹی کے اُمیدوار انتخابی حلقے میں جلسہ نہ کریں ضرورکریں مگراِن دونوں مواقع پر عمران خان اور اِن کی جماعت کے اُمیدوار پر کچھ ایسی اخلاقی اور سیاسی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیںکہ وہ الیکشن کمیشن کے وضع کردہ ضابطوں کو بھی ملحوظِ خاطر رکھیں اور اپنی زبان اور لب سے ایسے غیراخلاقی اور غیر سیاسی اور کشیدہ انگیز جملے اور الفاظ قطعاََ ادانہ کریں جن کی وجہ سے کسی کو کوئی غلط فہیمی پیداہوجائے اور حالات کشیدہ ترہوجائیں اور اِسی طرح دوسری جماعتیں خواہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ (ن و ق وغیرہ )اور جماعتِ اسلامی ہی کیوں نہ ہوںاِنہیں بھی اپنی انتخابی مہم اور جلسے جلوسوں اور اجتماعات میں صبرو برداشت اور تحمل کے ساتھ خود بھی ایسے جملوں اور الفاظ ادانہیں کرناچاہئے کہ جو دوسروں کو بُرے لگیں اور اور ایسے نعروں سے بھی اجتناب برتناچاہئے جن کسی کے سیاسی اور اخلاقی جذبات مجروح ہواںور حالات ایسے پیداہوجائیں کہ ضمنی الیکشن کھٹائی میں پڑتامحسوس ہونے لگے اور کوئی جماعت اپنی اچھی بھلی ہاتھ آئی ہوئی جیت اورکامیابی سے بھی محروم ہوجائے اور اِس کے ساتھ ہی کوئی مضبوط ترین حریف یعنی دوسری جماعت حالات واقعات کا فائدہ اُٹھائے اور وہ ہارکر بھی… ہار اپنے گلے میں ڈال لے کہ اِس نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ اِس نے شہید کے چھتے میں جو ہاتھ ڈالاہے اِس کے اِس عمل میں نقصان تو اِسی کاہی ہوگامگر پھر بھی وہ اپنے اِس کارنامے پر خوش فہم رہے کہ اِس نے ایساکر کے اِس حلقے کا تیس سالہ وہ جمودتوڑدیاہے جو تیس سالوں میں کوئی دوسری جماعت نہیں توڑسکی تھی۔

سوایسے میںکسی کی اِ س خوش فہمی کو اِس کی اِس خوش فہمی تک ہی محدودرکھنے کے لئے اِسے میں کسی کو اپناسینہ چوڑاکرکے اپنے دل و دماغ کے تمام دریچے اور خانے بھی کھول لینے چاہیںاور اپنے حلقے کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے آنے والی کسی سیاسی جماعت کو اِس کی انتخابی مہم کو جاری رکھنے کے لئے خوش آمدید کہتے ہوئے اِسے اجازت دی جائے اور بڑھ چڑھ کر اور آگے بڑھ کر اِسے گلے لگاکر اِسے اِس کی ہر قسم کی الیکشن مہم چلانے میں مددبھی کی جائے یہاں ایساکرنے والے میزبان کو یہ سمجھنابہت ضروری ہے کہ کوئی کچھ بھی کرلے اور اپنی جیت کے لئے چاہئے جتنے بھی حربے اور ہتھکنڈے استعمال کرلے کامیابی تو اِن ہی کی ہوگی اِس حلقے سے جن کی پچھلے کئی سالوں سے کامیابیاں ہوتی چلی آئیں ہیں بس خیال رہے کہ اِن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور قانون کا شیرازہ نہ بکھرنے پائے ورنہ کوئی مظلوم بن کر اپنی ہارپر ہارپہن لے گااور پھر کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا ۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
By election karachi moral political Requirements اخلاقی تقاضے سیاسی ضمنی الیکشن کراچی
Terrorist Arrest
Previous Post کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار
Next Post تھر میں غذائی قلت نے مزید 5 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا
Thar Children Death

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close