کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے کے خطرہ ہے، ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل پر ممکنہ خطرے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری نے سینٹرل جیل کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔

Start typing to search...