کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقے شدید گرد و غبار کی زد میں ہیں، ان علاقوں میں صدر، برنس روڈ،آئی آئی چند ریگرروڈ، کیماڑی اور دیگر شامل ہیں جبکہ بولٹن مارکیٹ ٹاور اور اطراف کے علاقے بھی شدید گرد و غبار کی زد میں ہیں۔

Start typing to search...