کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹی کورٹ سے فرار ہونے والا قیدی سجاد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق قیدی سجاد کو کٹی پہاڑی سے گرفتار کیا گیا۔

Start typing to search...