کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن بلاک 9 میں انڈر پاس کے قریب ایک عمارت کی چھٹی منزل پر آگ لگ گئی، فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈر اور اسنارکل روانہ کردی گئی ہے۔

Start typing to search...