
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 7 میں منی چینچر پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 مبینہ ڈاکو مارے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ساؤتھ فیصل بشیر میمن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان منی چینجر پر لوٹ مار کی غرض سے آئے تھے۔
