
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کلفٹن کے علاقے سی ویو پر شاپنگ سینٹر کی بلڈنگ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق سی ویو پر شاپنگ سینٹر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے، لاش کو ایمبولینس کے زریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
