Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں ڈاکٹر بی اے خرم سے 7/4/2015

April 7, 2015April 7, 2015 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

غلام فرید صابری کی برسی پر محفل سماع، نعت خوانی کا انعقاد
کراچی (یو این پی) لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کی 21 ویں برسی گزشتہ شب کراچی میں منائی گئی جس کا اہتمام ان کے صاحبزادے معروف قوال امجد فرید صابری نے اپنی رہائش گاہ پر کیا تھا۔ قرآن و فاتحہ خوانی کے بعد محفل نعت منعقد کی گئی بعد ازاں محفل سماع میں قوال غلام فرید صابری مرحوم کے 8 سے 10 برس کے پوتوں نے پہلی بار محفل سماع میں پرفارم کرکے اپنے دادا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان میں امجد صابری کے دیگر بھائیوں کے بچے بھی شامل رہے جو برسی میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر امریکہ سے آئے تھے۔مقبول صابری مرحوم کے صاحبزادے شمائل مقبول صابری ، ثاقب تاجی قوال و دیگر نے بھی پرفارم کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنور نوید جمیل، عارف خان ایڈووکیٹ، احمد سلیم صدیقی، عظیم بھائی ، محمد افراہیم، امجد رانا ، تحسین جاوید، جمال اکبر، کرکٹر فیصل اقبال اور دیگر شریک تھے۔ احمد سلیم صدیقی نے لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ نظامت کے فرائض آرٹ فاؤنڈیشن آف پاکستا ن کے چیئر مین محمد فیصل ندیم نے انجام دئیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی کے پروڈکشن اداروں نے دوبارہ لاہور کا رخ کرلیا
اے کیٹیگری کے 6 سے زائد اداروں نے اپنے نئے پراجیکٹس لاہور میں شروع کردئیے
کراچی (یو این پی) کراچی کے پروڈکشن اداروں نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا۔ اے کیٹیگری کے 6 سے زائد اداروں نے اپنے نئے پراجیکٹس لاہور میں شروع کردئیے ہیں جس کی ریکارڈنگز زور و شور سے جاری ہے اسی بنا پر کراچی کے فنکاربھی لاہور کا رخ کر رہے ہیں اداکارہ نیلم منیر ، ماریہ واسطی ودیگر ہدایتکار عاصم علی کی نئی سیریل تھوڑی سی چھت میں اپنا کام مکمل کرانے آئے ہیں ان کے ہمراہ اداکار نعمان اعجاز، احسن خان، نور ، ڈاکٹر ملک جمیل، مینا خان جوہر ٹاؤن میں عکس بندی کرارہے ہیں،مذکورہ سیریل کی کہانی افسانہ نگار و ڈرامہ نگار سیما مناف نے لکھی ہے۔ ہدایتکار عاصم علی کا کہنا ہے کہ کہانی کی ڈیمانڈ کی وجہ سے تاریخی شہر لاہور کا رخ کیا ہے۔ اسی طرح عبدا? کادوانی، ہمایوں سعید، فہد مصطفی سمیت دیگر پروڈکشن اداروں کی نئے پراجیکٹس کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوانوں کی وجہ سے تھیٹرکا مستقبل روشن ہے :ثمینہ پیرزادہ
موجودہ حالات میں کراچی میں تھیٹر سرگرمیاں جاری رکھنا بڑے دل گردے کا کام ہے
کراچی(یو این پی)معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کراچی میں تھیٹر کی سرگرمیوں کو جاری رکھنا بڑے دل گردے کا کام ہے ، انور مقصود نے ”دھرنا ”کوتھیٹر پر پیش کرکے بڑا کارنامہ سر انجام دیاہے ، ڈرامے کے ہدایتکار داور محمود اور یاسر حسین نے جس طرح فنکاروں سے کام لیا ہے ، اس کا تصور کمرشل تھیٹر کا کوئی پروڈیوسر نہیں کرسکتا ، سینئر فنکاروں کے بغیر تھیٹر کا تصور کرنا محال تھا،نئے فنکاروں نے تھیٹر پر جس طرح کہانی کو حقیقت کا روپ دیا ہے اس کے لئے انور مقصود سمیت تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب نمائندہ یونی ویژن نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ تھیٹر کے مستقبل کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے میں نئی نسل شوق و جستجو کے جنون میں مبتلا اور فنون لطیفہ کی تعلیم و تربیت سے آراستہ ہے ، تھیٹر کی جزئیات اور اسرار و رموز سے آگاہی رکھتی ہے ، جس کا احساس اس ڈرامے کو دیکھ کر ہوگیا ہے ۔تھیٹر کا مستقبل اب ان نوجوانوں کی وجہ سے روشن دیکھ رہی ہوں۔ہر فنکار اپنے کردار میں انگوٹھی کے نگینے کی طرح فٹ نظر آیا، طویل عرصے بعد تھیٹر پر دلچسپ و معیاری ڈرامہ دیکھا ہے ،جس سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہوئی ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارتی نہیں پاکستانی فلموں میں کام کرکے خوشی ہوگی،نادیہ حسین
کراچی(یو این پی) ایک طویل عرصہ بعد پاکستان میں فلموں کا آغاز ہوا خوشی کی بعد کہ وہ لوگ جو اب تک ٹیلی ویڑن پر کام کررہے تھے انھوں نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔اور ان ہی کوششوں سے آج ہمارے ملک میں اچھی اور معیاری فلمیں بن رہی ہیں، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جلد پاکستان میں عمدہ اور معیاری فلمیں بنیں گی،ہمارے فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنے کے بجائے پاکستانی فلموں میں کام کرکے اسے پرموٹ کرنا چاہیے۔ یہ بات پاکستان کی سپر ہٹ ماڈل اور ٹی وی اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے ٹی وی انٹرویو میں کہی۔انھوں نے کہا مجھے بھارتی نہیں پاکستانی فلموں میں کام کرکے خوشی ہوگی، کیونکہ اس وقت جب کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری قدم جمارہی ہے ہمیں اسے بھر پور سپورٹ کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا مجھے کوئی اچھا کردار یا پروجیکٹ ملے گا تو میں فلم میں ضرور کام کروں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معیاری کام ہی میری پہچان ہے، تمنا بھاٹیہ
ہمیشہ میرٹ پر فلمیں سائن کی ہیں اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہو گی کہ میں معیاری کام ہی کروں
ممبئی(یو این پی)بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے کہا ہے کہ میں نے جب شوبز میں قدم رکھا تھا تو اس وقت ہی تہیہ کر لیا تھا کہ میں صرف اور صرف معیاری کام کروں گی اور اسی وجہ سے آج میں نے منفرد مقام حاصل کیا ہے جس کو میں معیاری کام کی بدولت برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے شائقین نے بہت پسند کیا ہے اور اسی طر ح معیاری کام میری اولین ترجیح ہو گی اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے شمار فلموں میں اداکاری کی آفرز ہیں لیکن میں نے ایک وقت میں صرف ایک فلم ہی سائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جب تک میری آنے والی فلم ریلیز نہیں ہو جاتی اس وقت تک میں کوئی اور فلم سائن نہیں کروں گی میں نے ہمیشہ میرٹ پر فلمیں سائن کی ہیں اور مستقبل میں بھی میری کوشش ہو گی کہ میں معیاری کام ہی کروں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فلم انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں ہوتا، نیہا شرما
ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ابھی بھی بالی ووڈ انڈسٹری پرائی سی لگتی ہے کیونکہ انہیں بطور ہیروئن ابھی بھی بڑے پیمانے پر قبول نہیں کیا گیا ہے، وہ خود کو ثابت کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کوئی کسی کا دوست نہیں صرف ہر ایک کا دوسرے سے پیشہ وارانہ رابطہ ہے وہ اب بھی باکس آفس اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مقاصد کو تلاش کرنے کی جستجو میں لگی ہوئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی انجوائے کرتی ہوں،عبایا پہن کر ماڈلنگ پسند نہیں:عائشہ عمر
”بلبلے ”کے کردار خوبصورت کی مقبولیت نے دنیا بھر میں میری شناخت بنادی
کراچی(یو این پی) اداکار ہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فنکارہ ہونے کے ناطے میری پہلی ترجیح ڈرامے ضرور تھے لیکن اب ترجیحات تبدیل ہورہی ہیں، اسی لئے فلم بھی میری ترجیح میں شامل ہوگئی ہے ، فلم انڈسٹری کا اچھا دور ٹی وی فنکاروں کی وجہ شروع ہوچکا ہے ،فلم میں ہوں شاہد آفریدی میں کام صرف ہمایوں سعید کی خواہش پر کیا تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ”بلبلے ”کے کردار خوبصورت کی مقبولیت نے میری دنیا بھر میں ایک شناخت بنادی ہے ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں عبایا پہن کر ماڈلنگ کی آفر بھی آئی تھی لیکن مجھے عبایا پہن کر فوٹو سیشن کرنا پسند نہیں،پرکشش معاوضہ ہونے کے باوجود میں نے اس آفر کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی انجوائے کرتی ہوں،جلد اپنے فینز کو سرپرائز دوں گی،پلے بیک سنگر کے طور پر گانے کا سوچا نہیں تاہم اگر آفر ہوئی تو سوچا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ غیر ملکی ڈراموں کا سحر اب ٹوٹ رہا ہے ، ناظرین نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں دلچسپی لینا شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانی مکھرجی کے بڑھتے وزن نے ان کے شوہر کو پریشان کرڈالا
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے بڑھتے وزن نے ان کے شوہر نامدار کو پریشان کرڈالا ہے
ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے بڑھتے وزن نے ان کے شوہر نامدار کو پریشان کرڈالا ہے۔ یوا ین پی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا شادی کے بعد سے وزن تیزی سے بڑھنا شروع ہوگیا جس سے وہ خود بھی پریشان ہوگئی ہیں لیکن ان کی پریشانی میں اس وقت مزید اضافہ ہوگیا جب ان کے شوہر نامدار نے نا صرف انہیں ٹوکنا شروع کردیا بلکہ وزن کم کرنے کا چیلنج بھی دے ڈالا رانی نے بھی شوہر کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے اپنا وزن کم کرنے کی ٹھان لی اور اپنا وزن کم کرنے کیلئے جم میں جانا شروع کردیا جہاں وہ ایکسر سائز کی خصوصی کلاسیں لے رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلمان اورمجھ سے شادی کا سوال کرنا چھوڑ دیں : تبو
ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ لوگ مجھ سے اور سلمان سے شادی سے متعلق سوال پوچھتے نہیں تھکے ، لیکن اب انہیں ہم سے یہ سوال نہیں کرنا چاہئے ۔یو ا ین پی کے مطابق بالی وڈ اداکارہ فرح کی چھوٹی بہن اداکارہ تبسم ہاشمی المعروف تبو نئی فلم حیدر میں شاہد کپور کی ماں کا کردار ادا کر رہی ہے ، اس کردار کے بارے میں کہا کہ میں رول کو دیکھتی ہوں ، چاہے وہ ماں کا ہو ، بہن کا یا چچی کا۔ میڈیا سے گفتگو میں تبو نے کہا کہ مجھے یہ کریکٹر اچھا لگا اور میں نے اس کو قبول کر لیا ہے ۔ شادی کے سوال پر کہا کہ اب تو یہ سوال سن سن کر تنگ آ چکی ، اب لوگوں کو یہ سوال ہی نہیں کرنا چاہئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فلموں کی ریلیز سے قبل پریشان نہیں ہوتا، ہریتک
شروعات میں وہ فلموں کی ریلیز سے قبل نروس ہو جایا کرتے تھے تاہم کیرئیر کے اس موڑ پران کی یہ جھجک ختم ہو گئی ہے
ممبئی(یو این پی) اداکار ہرتیک روشن نے کہا ہے کہ وہ اب نروس نہیں ہوتے۔ ہرتیک روشن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کی شروعات میں وہ فلموں کی ریلیز سے قبل نروس ہو جایا کرتے تھے تاہم کیرئیر کے اس موڑ پران کی یہ جھجک ختم ہو گئی ہے اب وہ کبھی بھی نروس نہیں ہوتے بلکہ فلم ریلیز ہونے پر بھی پرسکون اور اطمینان میں رہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ عکس بندی کے دوارن ہی اس بات پر سوچ بچار کر لیتے ہیں کہ کس طرح کی اداکاری کے ذریعے وہ مداحوں کو محظوظ کر سکتے ہیں کہ وہ انھیں پسند کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر دفعہ خود میں بہتری لانے کی کوشش کرتے ہیں اور یہی ان کے پراعتماد ہونے کی وجہ ہے۔ ادکار کی حالیہ ریلیز فلم بینگ بینگ ہے جو دو اکتوبر کو ریلیز ہوئی، فلم کی نمائش کامیابی سے جاری ہے۔

Share this:
Tags:
Committee karachi Member Qur'an اراکین انعقاد قرآن قوال کراچی کمیٹی محفل
Rekha
Previous Post بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا
Next Post موجودہ صورتحال میں قوم پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سراج الحق

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close