Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 14/3/2017

March 14, 2017 0 1 min read
Census
Census
Census

مردم شماری میں ہیر پھیر ملک و قوم کیلئے مضر و نقصان دہ ہوگا ‘ سولنگی اتحاد
افغان مہاجرین کو مردم شمار ی کے عمل سے دور رکھنا ہی محفوظ قومی مستقبل کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے
مردم شماری میں جانبداری و ہیر پھیراور غلط اعدادوشمار کا اندراج ملک وقوم دشمنی ہوگی ‘ امیر علی سولنگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں آج سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری و خانہ شماری میں سندھ کے ہر باشندے کو حصہ لینے اور خواتین ‘ مردوں ‘ بچوں ‘ نوجوانوں اور بزرگوں سمیت گھر کے ہرفرد اور 18سال سے زائد ہر مرد وعورت کے ووٹ کے اندراج و رجسٹریشن کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی ودیگر اور سندھ ساوا ایسوسی ایشن کے رہنماؤں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگرنے کہا ہے کہ مردم شماری قومی و آئینی تقاضہ ہے جسے آئین کی روح کے مطابق مکمل شفافیت و غیر جانبداری سے تکمیل پذیر ہونا چاہئے کیونکہ قومی تقاضے میں کسی بھی قسم کی جانبداری ‘ ذاتی مفادات کیلئے ہیر پھیر یا غلط اعدادوشمار کا اندرا ج قومی مستقبل کیلئے مضر ثابت ہوگا اسلئے مردم شماری میں شفافیت و غیر جانبداری سے کسی بھی قسم کا اغماض قومی مفادات کیخلاف اور ملک وقوم سے غداری و دشمنی تصور ہوگا جبکہ افغان مہاجرین کو مردم شمار ی کے عمل سے دور رکھنا ہی محفوظ قومی مستقبل کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردم شماری میں مادری زبان گجراتی ہی لکھوائی جائے ‘ جی کیو ایم
گجراتی بولنے والی تمام برادریاں درست معلومات اوراعدادو شمار فراہم کریں ‘ گجراتی سرکار
گھر کے ہرفرد وہر ووٹ کا یقینی اندراج ہی عوام کو مستقبل کی پریشانیوں سے محفوظ بنائے گا!
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گجراتی بولنے والی میمن ‘ کچھی ‘ کاٹھیاواڑی’ بوہری ‘ اسماعیلی ‘ پارسی ‘ ہندو و دیگر برادریاں اور جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے تمام محب وطن پاکستانی آج سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کے عملے سے بھرپور تعاون کرتے ہوئے انہیں درست معلومات اور اعدادو شمار فراہم کریں اور اپنے گھر کے ہر مرد و عورت ‘ بچے ‘ بوڑھے و جوان اور 18سال سے زائد ہر فرد کے ووٹ کا اندراج و رجسٹریشن یقینی بنائیں ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے گجراتی بولنے والے تمام محب وطن پاکستانیوں سے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گجراتی بولنے والا ہر فرد مادری زبان کے خانے میں گجراتی لازمی تحریر کرائے اور مردم شماری و خانہ شماری فارم بھرتے ہوئے پنسل کی جگہ بال پین کا استعمال کیا جائے جبکہ ہر شادی شدہ جوڑے کیلئے الگ الگ فارم بھرایا جائے ۔ گجراتی سرکار نے مزید کہا کہ مردم شماری میں درست اعداد و شمار ‘ گھر کے ہرفرد اور ہر بالغ فرد کے ووٹ کا یقینی اندراج ہی ہمیں اور ہمارے بچوں کو پاکستانی دستاویزات کے حصول میں ہونے والے پریشانیوں سے مستقبل میں محفوظ بنانے کیساتھ حقوق کے حصول میں بھی معاون ثابت ہوگا!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی فلائی اوور کے نیچے کالونی گیٹ کے اطراف آبادیوں میں عوام سیوریج مسائل سے دو چار ،گھروں میں سیوریج کا پانی داخل ہوگیا سیوریج سسٹم کے ناقص نظام کی وجہ سے گھروں کی بنیادیں کمزور ہوگئیں ،عوام شدیداذیت میں مبتلا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ شاہ فیصل کالونی کے افسران وعملہ مسئلہ کے حل میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہے عوام کی جانب سے بارہا درخواست کے باوجود شکایات کا ازالہ نہیں کیا جارہا ،علاقہ مکینوں نے صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو ،سیکریٹری بلدیات اور ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے اپیل کی ہے کہ شاہ فیصل فلائی اوور کے نیچے کالونی گیٹ کے اطراف قائم آبادیوں کے مکینوں کو سیوریج مسائل سے نجات دلا نے کے لئے فوری احکامات صادر کرکے عوام کو سیوریج مسائل کی وجہ سے درپیش اذیت سے چھٹکارہ دلا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسین حقانی کسی زمانے میں پی پی پی کے پسندیدہ ترین شخص تھے،پرانی یادیں ڈرائونا خواب بن کر سامنے آجاتی ہیں،میمو گیٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ کے بند لفافے سے نکالی جائے اور عوام کے سامنے پیش کی جائے،کوئی شخص بیرون ملک میں بیٹھ کر پاکستا ن کے خلاف حد سے تجاوز کرے توبرداشت نہیں کرینگے،امریکی کانگریس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی،وطن عزیز کی سالمیت کے خلاف سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،شاہ محمد اویس نورانی صدیقی
جمعیت علماء پاکستان و مرکزی جماعت اہل سنت کے تحت چار روزہ ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز بروز جمعرات سے کر رہے ہیں،نشانہ گستاخانہ مواد پھیلانے والے ہونگے،
کراچی(۔۔۔)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ میمو گیٹ ہو یا ڈان لیک ہو، ذاتی مفادات کی وجہ سے ہی ملک و قوم کی بدنامی ہوتی ہے،کہیں نہ کہیں کمزوری چھوڑی جاتی ہے تب ہی کوئی وطن فروش فائدہ اٹھا کے منفی پروپیگنڈا کرتا ہے،موجودہ دور جمہوریت میں مسلسل سازشیں پیدا ہوتی رہی ہیں اور ہر دو فریق میں سے ایک فریق حکومتی جماعت تھی،اتفاق بار بار ہونے لگے تو یقین کی سی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے،پانامہ کس کے گلے کا پھندا ہے یہ بھی ایک بہت بڑا سوال ہے،ہم ،سرپرائز برداشت کرنے جیسی صورتحال میں نہیں ہیں،غلط پالیسیوں کی وجہ سے پانچ سال ملک میدان جنگ بنا رہا ہے،اگر حکومت اور اپوزیشن اپنا اپنا کام کرلیتے تو شائد ملک موجودہ صورتحال سے دوچار نہ ہوتا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے فیصلے پر اگر پوری مشنری حرکت میں آسکتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر کرنا چاہیں تو ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں،ملک کے تمام مسائل کا حل اسلامی نظام کے سورج طلوع ہونے میں ہے،جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے تمام سینئر خادمین و ذمہ داران کے اہم ترین اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ حسین حقانی کسی زمانے میں پی پی پی کے پسندیدہ ترین شخص تھے،پرانی یادیں ڈرائونا خواب بن کر سامنے آجاتی ہیں،میمو گیٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ کے بند لفافے سے نکالی جائے اور عوام کے سامنے پیش کی جائے،کوئی شخص بیرون ملک میں بیٹھ کر پاکستا ن کے خلاف حد سے تجاوز کرے توبرداشت نہیں کرینگے،امریکی کانگریس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی،وطن عزیز کی سالمیت کے خلاف سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں،ہماری کمزور خارجہ پالیسی کی وجہ سے کوئی بھی ہمارے خلاف کچھ بھی بول دیتا ہے،ہمیں حدود و قیود طے کرنا ہونگے،امریکی سفیر کو بلا کر سخت احتجاج کیا جائے اور اس بات کا احساس دلایا جائے کہ ماضی میں ایسا ہوا تھا مگر اب ایسا نہیں ہوسکے گا، پاکستان جمہوری بنیادوں پر کھڑا ہے،ہم دوسروں کی جنگ میں قربانیاں دیں،دوسروں کی جیت کے لئے کئی محاذ پر شکست قبول کی،پھر بھی ہمارے خلاف پروپیگنڈا جاری ہے،،شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ جمعیت علماء پاکستان و مرکزی جماعت اہل سنت کے تحت چار روزہ ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز بروز جمعرات سے کر رہے ہیں،نشانہ گستاخانہ مواد پھیلانے والے ہونگے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے وہ فیصلہ دیا جو کچھ سال پہلے پاکستان کے ہر جج کو دینا چاہیے تھا،ناموس رسالت ۖ کی معاملہ اس وقت عالمی سطح پر اجاگر ہوچکا ہے،اسلام تمام مذاہب کے احترام کی بات کرتا ہے اور تمام انبیاء علیہ السلام کے تقدس کی بات کرتا ہے،ناموس رسالتۖ اسلام کی نظریاتی اساس ہے،ہم اپنی اساس کے تحفظ کے لئے ہر پلیٹ فارم پر مقابلہ کرینگے،معاشرے میں عدم برداشت کا پیغام سیکولر لابی اور منتشر ذہن کے لوگ دے رہے ہیں،اسلام پسندوں نے کبھی بھی شدت پسندی کی بات نہیں کی ہے،اس موقع پر عبدالمجید اسماعیل نورانی، محمد امین نورانی، محمد فاروق نورانی بھی موجود تھے

Share this:
Tags:
afghan Future karachi nation refugees افغان قوم کراچی مردم شماری مستقبل مہاجرین نقصان
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 14/3/2017
Next Post پائی خیل کی خبریں 14/3/2017
Pai Khel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close