کراچی (جیوڈیسک) شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ کے نزدیک ٹرک اور رکشے میں زوردار تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...