کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا۔
ذرائع محکمہ صحت کہتے ہیں کہ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں۔ متاثرہ شخص چند روز قبل لائیبیریا سے کراچی پہنچا ہے۔

Start typing to search...