کراچی (جیوڈیسک) بزرگ سیاستدان اور بلوچ قوم پرست رہ نما نواب خیر بخش مری کراچی میں انتقال کر گئے۔ نواب خیر بخش مری کراچی کے ایک نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے،انکی عمر 86 سال تھی۔

Start typing to search...