کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہرچورنگی پر واقع 3 فلیٹوں پرپولیس نے چھاپے مار کر 3افراد کو حراست میں لیا ہے۔
چھاپہ ملنے والی اطلاعات پر مارا گیا۔گرفتار افراد سے پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

Start typing to search...