کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں کارروائی کر کے ایک غیرملکی جاسوس کو گرفتار کیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار غیر ملکی جاسوس سے لیپ ٹاپ، ہارڈڈرائیوز اور حساس دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Start typing to search...