
کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کراچی کے شاپنگ مال میں خاتون پر تشدد کرنیوالا گارڈ بالآخر پکڑا گیا۔ ملزم کو ہجرت کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اکبر نے غیر قانونی طور پر پولیس یونیفارم پہنی، شاپنگ سینٹر کی یونین کے 2 عہدےداروں کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔
ذیشان شاہ ریحانہ نامی خاتون پر چوری کا مقدمہ پہلے بھی درج ہو چکا ہے۔
