
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کاروباربند کرادیا۔ فائرنگ کے واقعات جن علاقوں میں ہو ئے ان میں گلشن اقبال، ابوالحسن اصفہانی روڈ ، گلزار ہجری،ملیر، لانڈھی اور نارتھ کراچی ،گلستان جوہر ، رضویہ، لائنز ایریاسمیت متعدد دیگرعلاقے شامل ہیں۔
