کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہر قائد میں صبح ہوتے ہی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر ماڈل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ ملیر ندی سے 2 بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

Start typing to search...