
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فشری میں بڑی کھڑی لانچ کو آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔
فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ نے دوسری لانچ کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں روانہ کر دی گئی ہیں۔
