کراچی: انجمن عروج ثناء خوان رسول کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب ڈرگ روڈ کینٹ بازار نزد اقبال کلینک پر کیا جائیگا تقریب میں علماء مشائخ، سیاسی و مذہبی رہنماء اور علاقہ معززین بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔

Start typing to search...