Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 15/3/2017

March 15, 2017March 15, 2017 0 1 min read
Nazrya Pakistan Tahreek
Nazrya Pakistan Tahreek
Nazrya Pakistan Tahreek

آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ
بلوچ اسٹار نے تنظیم اسپورٹس ،کورنگی بلوچ نے صاحبداد اسپورٹس اور کھو کھرآپار نیشنل نے امتیاز اسپورٹس کو شکست دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کالونی اسپورٹس فٹ بال کمپلیکس پر جاری “آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ” میں بلوچ اسٹار سنٹرل نے مد مقابل مضبوط حریف تنظیم اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر 10-09سے شکست دیدی ،دوران کھیل مقابلہ 2-2سے برابری پر ختم ہوا بلوچ استار کے حسن اور ذیشان جبکہ تنظیم اسپورٹس کے وقار اور ارشد نے گول اسکور کئے ۔دیگر میچوں میں بسم اللہ اسپورٹس نے صاحبداد محمڈن کو 3-0سے ،ایف سی روز نے لکی مین کلب کو 1-0سے ،کھو کھرآپار نیشنل نے سخت جدو جہد کے بعد امتیاز اسپورٹس کو 4-2سے ،آل برادرز ملیر نے باران محمڈن کو 2-0سے ،کورنگی بلوچ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد صاحبداد استار کو 13-01سے ،ملیر شاہین نے احمد دائود کلب کو 3-0سے ،آزاد الیون میمن گوٹھ نے سلطان آباد یونین کو 1-0سے ،ینگ پی آئی بی نے عمر اسٹار ملیر کو 6-5سے ،بلوچ محمڈن نے گلشن سوکر کلب کو 6-5سے ،بلوچ اسٹار نے جگو میموریل کلب کو 6-0سے ،بلوچ یونین نے بلوچ یوتھ ملیر کو 4-2سے جبکہ کلمت ویلفیئر سینٹر نے معمار اسپورٹس کو 1-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفریز خالد ممتاز جمی ،نصیر عمر بلوچ ،سراج الدین طالب اور محمد ابراہیم نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر ایم اے خالد اور انٹرنیشنل محمد نصیر تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کونسل کراچی کے رکن طارق بلوچ اور دیگر کی جانب سے
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
حاجی غلام مرتضیٰ بلوچ ،ساجد جوکھیو اور میر عباس تالپور ضلع ملیر کو پیپلز پارٹی کا قلعہ بنا ئیں گے
چیئر مین بلاول بھٹو سے عبدالحمید بلوچ ،غلام اکبر بلوچ ،محمد اسلم بلوچ اور دیگر کا اظہار تشکر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے رہنماء اور ممبر ضلع کونسل کراچی طارق بلوچ ،یوسی 15کے وائس چیئر مین عبدالحمید بلوچ ،سابق صدر یوسی لانڈھی غلام اکبر بلوچ اور چیئر مین یوسی 15محمد اسلم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں چیئر مین بلاول بھٹو کی جانب سے ضلع ملیر کے نو منتخب عہدیداروں کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ملیر کے کارکنان کے ہر دلعزیز رہنماء حاجی غلام مرتضیٰ بلوچ کو ضلع ملیر کا صدر ، ساجد جوکھیو کو جنرل سیکریٹری اور میر عباس تالپور کو سیکریٹری اطلاعات مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ملیر کے نو منتخب عہدیداران چیئر مین بلاول بھٹو کے اعتماد پر پورا اُترتے ہوئے ضلع ملیر کو پیپلز پارٹی کا قلعہ بنا ئیں رہنمائوں نے اُمید ظاہر کی نو منتخب ضلعی عہدیداران ضلع ملیر میں سنیئر اور نظریاتی کارکنان کو اُن کا اصل مقام دے کر تنظیم کو فعال بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قانون ناموس رسالت میں کسی تبدیلی کا منصوبہ قابل قبول نہیں ہے،گستاخانہ مواد پھیلانے والوں کا تعاقب دنیا بھر میں ہر جگہ پر کرینگے،رسول اللہ ۖ کی حرمت اور اسلام شعائر پر حملہ مسلمان کے قلب پر حملہ ہے،جمعیت علماء پاکستان نے ملک گیر سطح پر گستاخانہ مواد اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف چار روزہ احتجاجی مہم شروع کردی ہے، شہر شہر جا کر حرمت اسلام و حرمت رسول ۖ کا پیغام عوام تک لے جائیں گے، 16مارچ یوم تحفظ ناموس رسالت و اسلام منایا جائے گا، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی
جنت اور دوزخ کا فیصلہ صاحب ایمان ہونے پر ہے،اسلام نے وضاحت کردی ہے کہ جو صاحب ایمان نہیں ہے وہ جنت کی خوشبو بھی محسوس نہیں کر سکے گا،اگر وزیر اعظم اس طرح کا بیان دینگے تو وہ شرعی اعتبار سے نا مناسب ہوگا
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ دن بدن معاشرے میں منتشر سوچ کے تحت ایسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں کہ معاشرے کو تصادم کی دھکیلا جائے،اسلام آباد ہائی کورٹ ایکشن نہ لیتی تو شائد حالات مزید خڑابی کی طرف جاتے، لیکن قانون کی حرکت کی وجہ سے ایوان بالا میں بھی بازگشت سنی گئی، لیکن ہمیشہ اندازہ ہے کہ اس واقع کو توڑ مڑوڑ کا پیش کیا جائے گا، اور اس واقعہ کو مذہبی حلقے کے خلاف استعمال کیا جا ئے گا، زبردستی مذہب کی تبدیلی تو قادیانی و دہرہیے کر رہے ہیں ۔ اسلامی مذہبی حلقے پر چوٹ لگانا غیر سنجیدگی ہے،70سال میں کوئی مثال نہیں ہے کہ کسی غیر مسلم کو زبردستی مسلمان بنایا گیا ہو، وضاحت کی جائے کہ یہ اشارے کس طرف کیے جا رہے ہیں؟کل سے شروع ہونے والی احتجاجی مہم میں ہم کچھ سوالات اٹھائیں گے، عوام سب سمجھتی ہے، کس وقت کون سے معاملے کو ہوا دی جاتی ہے اور کس اایشو کو دبادیا جاتا ہے،ملک بھر میںگستاخانہ مواد اور گستاخ بلاگرز کے خلاف کل سے شروع ہونے والے احتجاجی مہم کے حوالے سے حکمت عملی اورلائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ قانون ناموس رسالتۖ میں کسی تبدیلی کا منصوبہ قابل قبول نہیں ہے،گستاخانہ مواد پھیلانے والوں کو تعاقب دنیا بھر میں ہر جگہ پر کرینگے،رسول اللہ ۖ کی حرمت اور اسلام شعائر پر حملہ مسلمان کے قلب پر حملہ ہے،جمعیت علماء پاکستان نے ملک گیر سطح پر گستاخانہ مواد اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف چار روزہ احتجاجی مہم شروع کردی ہے، شہر شہر، ضلع ضلع جا کر حرمت اسلام و حرمت رسول ۖ کا پیغام عوام تک لے جائیں گے،تمام برادر جماعتوں کے ساتھ 16مارچ یوم تحفظ ناموس رسالت و اسلام منایا جائے گا، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما پیر سید اعجاز ہاشمی، قاری احمد میاں خان، علامہ قاری زوار بہادر، صوفی فیاض خان، علامہ نور احمد سیال، علامہ عبدالمجید جتک، علامہ مفتی محمد ابراہیم قادری، مفتی محمد شریف سرکی، مرکزی جماعت اہل سنت کی قیادت پیر میاں عبدالخالق بھرچونڈی، پیر سید عرفان شاہ مشہدی، مفتی محمد جان نعیمی، انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی، عثمان محی الدین نورانی، فدایان ختم نبوت ۖ کے مرکزی امیر مفتی عبدالحلیم ہزاروی، انجمن نوجوانان اسلام کے چیئرمین سلیم حسین اکی ہدایت پر ملک بھر میں ہر سطح کی تنظیم نے اپنے اپنے حلقہ اختیار میں احتجاج کی کال دے دی ہے،شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ جنت اور دوزخ کا فیصلہ صاحب ایمان ہونے پر ہے،اسلام نے وضاحت کردی ہے کہ جو صاحب ایمان نہیں ہے وہ جنت کی خوشبو بھی محسوس نہیں کر سکے گا،اگر وزیر اعظم اس طرح کا بیان دینگے تو وہ شرعی اعتبار سے نا مناسب ہوگا، کفار اپنے خیالوں کی جنت میں تو جاسکتے ہیں مگر اللہ کی بنائی ہوئی جنت میں نہیں جا سکیں گے،اللہ کی شریعت اور قرآن کے قانون کے مطابق بیانات اسلام کی صحیح ترجمانی کر سکیں گے،جمعیت علماء پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت کل بروز جمعرات کراچی پریس کلب پر شام ٤ بجے بلاگرز اور گستاخانہ مواد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا، اس احتجاج سے شاہ محمد اویس نورانی صدیقی، مفتی عبدالحلیم ہزاری، مفتی محمد غوث صابری، اے ٹی آئی کے محرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی، ناظم سندھ نبیل مصطفائی، اے این آئی کے سلیم حسین، و قدیگر قائدین خطاب کرینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سنیئر ڈائریکٹر ویٹرنری کے ایم سی ڈاکٹر فاروق جونیئر نے ایک کاروائی میں بدھ کے دن ناغے کے باوجود گوشت کاٹنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی عمل میں لاکر گوشت قبضے میں لے لیا ۔سنیئر ڈائریکٹر ڈاکٹر فاروق جونیئر کے مطابق ایک ہزار 32کلو گرام قبضے میں لیا گیا گوشت کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا فاروق جونیئر کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی غیر قانونی طور پر گوشت کے ناغے والے دن گوشت کاٹنے پر 746کلو گرام گوشت قبضے میں لیکر عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے حوالے کیا گیا تھا انہوں نے کہاکہ شہر میں موجود ایسے تمام خفیہ ٹھکانوں پر کاروائی جاری رکھا جائے گا جہاں محضر صحت گوشت کاٹنے کے بعد بڑے سپر اسٹور ز پر فراہم کئے جارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوجی عدالتیں انصاف کیلئے ضروری ہیں، عالم علی
اگر بھٹو کا مقدمہ فوجی عدالت میں ہوتا تو بھٹو پھانسی سے بچ جاتے
فوجی آپریشن وعدالتوں سے پاکستان سمیت کراچی میں امن بحال ہوا، طلبہ کے وفد سے گفتگو
کراچی( ) فوجی عدالتیں دہشتگردی کے خاتمہ اور ملک کی سلامتی کیلئے ضروری ہیں جبکہ دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے اور عوام ملک سے دہشتگردی وکرپشن سے نجات چاہتے ہیں۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے طلبہ کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھٹو کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں ہوتا تو بھٹو پھانسی سے بچ جاتے اور بینظیر بھٹو پر دہشتگردانہ حملے کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں جاتا تو انکے قاتلوں کو پھانسی چڑھانے میں تاخیر نہ ہوتی۔ عالم علی نے کہا کہ یہ وہی پیپلز پارٹی ہے جو فوجی عدالتوں کے خلاف اور سول عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ اسی سول عدلیہ نے کیا تھا جس سے پیپلز پارٹی مطمئن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتیں اس وقت قائم کی گئیں جب دہشتگردی عروج پر تھی اور جج صاحبان بھی انکا ہدف تھے، حملوں کے باعث عدالتی نظام اور ججز دبائو کا شکار تھے عالم علی نے کہا کہ فوجی عدالتوں نے فروری2015میں کام کا آغاز کیاور اپنی آئینی مدت میں274کیس میں سے161مجرموں کو پھانسی دی جبکہ131کو مختلف میعاد کی سزائیں دی گئیں جسکے باعث پورے ملک بالخصوص کراچی میں امن بحال ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کی کہ اختلاف رائے کو ختم کرتے ہوئے قومی ضرورت کے تحت انسداد دہشتگردی کے سخت قوانین جتنی مدت میں بن سکتے ہیں اور ایک مکمل متبادل اور موثر نظام جتنی مدت میں قائم کرناممکن ہو اتنی مدت کیلئے فوجی عدالتوں میں توسیعی ہونی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم آر پی کا مردم شماری کے انعقادکا خیر مقدم اور عدلیہ وفوج کو خراج تحسین
آئندہ انتخابات‘ جمہوریت اور قومی مستقبل کا انحصار مردم شماری کی شفافیت سے ہے ‘ امیرعلی پٹی والا
مردم شماری میںکوئی ہیر پھیر کی گئی تو ملک وقوم ہی نہیں بلکہ جمہوریت کامستقبل بھی مخدوش ہوجائیگا!
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )انصاف کی فراہمی کیساتھ عدلیہ قومی مفادات کی محافظ اوراحتساب کی ذمہ دار بھی ہے اور وہ اپنے فرائض کو بہ حسن خوبی انجام دے رہی ہے جس کا ثبوت حکمرانوں کو مجبور کرکے مردم شماری کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے مردم شماری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ محض مردم شماری کے آئینی تقاضے کی تکمیل کرانے سے عدلیہ کا فریضہ پورا نہیں ہوتا بلکہ مردم شماری کی شفافیت یقینی بنوانا ‘ حکمران طبقات کو سیاسی مفادات کیلئے مردم شماری میں اعدادوشمار کی ہیر پھیر سے باز رکھنا بھی عدلیہ کی ہی ذمہ داری و فریضہ ہے کیونکہ آئندہ انتخابات کے نتائج اور جمہوریت کامستقبل ہی حالیہ مردم شماری سے وابستہ نہیں بلکہ قومی وسائل کی تقسیم اور صوبائی تعصبات کے خاتمے اور آبادی کے تناسب سے مستقبل کیلئے ترقیاتی عوامل کا دارومدار بھی حالیہ مردم شماری کے اعدادوشمار پر منحصر ہوگا اور اگر اس بار مردم شماری میں حکمرانوں کو ہیر پھیر ‘ جانبداری ‘ اعدادوشمار میں تبدیلی کی روایتی چھوٹ فراہم کی گئی تو قوم روایتی مسائل و مصائب سے کبھی باہر نہیں نکل پائے گی اور استحصالی طبقات اسی طرح استحصال و کرپشن کے ذریعے قوم کے مقدر میں دہشتگردی ‘ بد امنی ‘ بدحالی ‘ نا انصافی اور استحصال و مایوسی لکھتے رہیں گے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردم شماری میں پنسل کی بجائے بال پین استعمال کرایا جائے ‘ جی کیو ایم
مادری زبان کے خانے میںگجراتی لکھا جائے اور ہر شادی شدہ جوڑے کیلئے علیحدہ فارم بھرایا جائے
گھر کے ہر فرد اور ہر مرد وعورت کی رجسٹریشن اور ہر ووٹ کا اندراج یقینی بنایا جائے ‘ گجراتی سرکار
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے گجراتی بولنے والے تمام محب وطن پاکستانیوں سے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجراتی بولنے والی میمن ‘ کچھی ‘ کاٹھیاواڑی‘ بوہری ‘ اسماعیلی ‘ پارسی ‘ ہندو و دیگر برادریاں اور جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے تمام محب وطن پاکستانی چھٹی مردم شماری میں عملے سے بھرپور تعاون کرتے ہوئے انہیں درست معلومات اور اعدادو شمار فراہم کریں اور اپنے گھر کے ہر مرد و عورت ‘ بچے ‘ بوڑھے و جوان اور 18سال سے زائد ہر فرد کے ووٹ کا اندراج و رجسٹریشن یقینی بنائےںاورگجراتی بولنے والا ہر فرد مادری زبان کے خانے میں گجراتی لازمی تحریر کرائے جبکہ مردم شماری و خانہ شماری فارم بھرتے ہوئے پنسل کی جگہ بال پین کا استعمال کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر شادی شدہ جوڑے کیلئے الگ الگ فارم بھرایا جائے کیونکہ مردم شماری میں درست اعداد و شمار ‘ گھر کے ہرفرد اور ہر بالغ فرد کے ووٹ کا یقینی اندراج ہی ہمیں اور ہمارے بچوں کو پاکستانی دستاویزات کے حصول میں ہونے والے پریشانیوں سے مستقبل میں محفوظ بنانے کیساتھ حقوق کے حصول میں بھی معاون ثابت ہوگا!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدلیہ مردم شماری کے عمل کی شفافیت بھی یقینی بنوائے‘ سولنگی اتحاد
فوج کی نگرانی میں مردم شماری کا انعقاد بڑی حد تک شفافیت و غیر جانبداری کا ضامن ہے‘ اقبال ٹائیگر
مردم شماری میں فوج کی شمولیت یقینی بنانے پر آرمی چیف کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں‘ عمران چنگیزی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) استحصالیوں پر مشتمل حکمران طبقہ اپنے سیاسی و گروہی مفادات کی خاطر مردم شماری سے گریزاں تھا مگر ہم سپریم کورٹ کی جرا ¿ت کو سلام کرتے ہیں جس نے قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے حکمران طبقے کو مردم شماری جیسے آئینی و قومی تقاضے کی تکمیل کا پابند بنایا گو کہ فوج کی نگرانی میں مردم شماری کا انعقاد بڑی حد تک شفافیت و غیر جانبداری کا ضامن ہے جس کیلئے ہم مردم شماری میں فوج کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے آرمی چیف کو سلام تحسین پیش کرتے ہیں مگر پھر بھی مردم شماری میں سیاسی مفادات کیلئے ہیرپھیر ‘ نئی حلقہ بندیوں اور جانبدارانہ نتائج کے حصول کی سازشوں کے الزامات اور سیاسی تحفظات پر توجہ دینا اور مردم شماری کو شفاف بنوانابھی عدلیہ کا ہی فریضہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ مردم شماری کیلئے حکمرانوں کو مجبور کرنے والی عدلیہ قومی مفادات کے تحفظ کیلئے مردم شماری کی شفافیت کو بھی ضرور ملحوظ رکھے گی ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے سندھ میں آج سے مردم شماری کے آغاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مشترکہ بیان میں یہ بات کہی !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردم شماری میں شفافیت سے اغماض قومی مستقبل کیلئے مضر ہوگا ‘ سولنگی اتحاد
افغان مہاجرین کو مردم شمار ی کے عمل سے دور رکھنا ہی محفوظ قومی مستقبل کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے !
مردم شماری میں گھر کے ہرفرد اور ہر بالغ فرد کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنائی جائے‘ امیر سولنگی کی اپیل
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مردم شماری قومی و آئینی تقاضہ ہے جسے آئین کی روح کے مطابق مکمل شفافیت و غیر جانبداری سے تکمیل پذیر ہونا چاہئے کیونکہ قومی تقاضے میں کسی بھی قسم کی جانبداری ‘ ذاتی مفادات کیلئے ہیر پھیر یا غلط اعدادوشمار کا اندرا ج قومی مستقبل کیلئے مضر ثابت ہوگا ۔ پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی ودیگر اور سندھ ساوا ایسوسی ایشن کے رہنما ¶ں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگرنے سندھ بھر میں آج سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری و خانہ شماری میں سندھ کے ہر باشندے کو حصہ لینے اور خواتین ‘ مردوں ‘ بچوں ‘ نوجوانوں اور بزرگوں سمیت گھر کے ہرفرد اور 18سال سے زائد ہر مرد وعورت کے ووٹ کے اندراج و رجسٹریشن کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری میں شفافیت و غیر جانبداری سے کسی بھی قسم کا اغماض قومی مفادات کیخلاف اور ملک وقوم سے غداری و دشمنی تصور ہوگا جبکہ افغان مہاجرین کو مردم شمار ی کے عمل سے دور رکھنا ہی محفوظ قومی مستقبل کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے

Share this:
Tags:
defeat football karachi organization sports tournament Welfare اسپورٹس تنظیم ٹورنامنٹ شکست فٹ بال کراچی ویلفیئر
KMC Vetinary
Previous Post کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 15/3/2017
Syed Ali Nasir Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close