Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 3/2/2017

February 3, 2017 0 1 min read
Motor Way Tax
Motor Way Tax
Motor Way Tax

سپر ہائی وے پر موٹر وے ٹیکس کی وصولی نا انصافی ہے ‘جی کیو ایم
80روپے کی بجائے800روپے ٹول ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے‘ سورٹھ ویر
فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو وفاق و حکمرانوں اور مسلم لیگ (ن) کیخلاف نفرت میں اضافہ ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے معمولی مرمت کے ذریعے سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دیکر اس کا ٹول ٹیکس 80سے800روپے کئے جانے کووفاقی حکومت کا نامناسب اور عوام دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منظور نظر افراد کو دولت کمانے ‘ مال بنانے اور کرپشن کرنے کے اس قسم کے مواقع کی فراہمی اور عوام دشمن اقدامات کے باعث ہی حکمران طبقہ عوامی اعتماد سے محروم ہورہا ہے اور اس پر کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں جن کے بارے میںعوامی رائے ہے کہ وہ کیسز بالکل درست ہیں اور اگر عدالتوں نے مقتدر وبالادست طبقات کے حق میں فیصلے دینے کی روایت شکنی کرتے ہوئے آئین ‘ انصاف اور قوانین کے مطابق فیصلہ دیا تو حکمران اور ان کی کرپشن کی پردہ پوشی کیلئے چنگھاڑنے والے ان کے حاشیہ بردار بد ترین احتساب و سزا کے موجب قرارپائیں گے ۔گجراتی سرکار نے سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے اور اس کا ٹول ٹیکس 80سے 800روپے کئے جانے کی مخالفت اور اس فیصلے کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو سندھ میں وفاق اور وفاقی حکومت پر قابض جماعت کیخلاف نفرت پھیلے گی جو کسی بھی طور ملک و قوم اور کود مسلم لیگ (ن) کے حق میں بہتر نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ اقدامات محفوظ عالمی مستقبل کی ابتدائی علامات ہیں ‘ ایم آر پی
امریکہ جلد یونائیٹڈ اسٹیٹس کا اپنا ٹائٹل کھوکرروس جیسے حالات کا شکار ہونے والا ہے‘ امیرپٹی
روس سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ مسلمانوں کیخلاف اقدامات امریکہ کیلئے کیا نتائج لائیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدامات کو دنیا کے محفوظ مستقبل کی ابتدائی علامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونائیٹڈ اسٹیٹس کا اتحاد اور یکجائیت ہی امریکہ کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بناتی جس کے باعث اسے نہ صرف سپر پاور اوراقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا اختیار حاصل ہے بلکہ اپنی اسی طاقت کے سہارے وہ دیگر ممالک کو خوفزدہ کرکے اپنے ساتھ ملاتا اور کسی بھی ملک کیخلاف کاروائی اختیار پاتا ہے مگر امریکی صدر ٹرمپ کے اسلام دشمن جذبات اور صیہونی و اسرائیلی اشارے پر مسلمانوں کیخلاف اقدامات امریکہ کو اس طاقت سے محروم کررہا ہے اور نہ صرف امریکہ وپوری دنیا میں ٹرمپ کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے بلکہ ٹرمپ اقدامات امریکی ریاستوں کے مابین بھی وہ اختلافات پیدا کررہے ہیں جن کے باعث ایسا محسوس ہورہا ہے کہ امریکہ بہت جلد یونائیٹڈ اسٹیٹس کا اپنا ٹائٹل کھونے والا ہے اور وہ بھی انہی حالات و واقعات اور نتائج سے دوچار ہونے والا ہے جن کی تکلیف و اذیت روس سہہ چکا ہے کیونکہ روس سے بہتر یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ مسلمانوں کیخلاف اقدامات کی نتائج نے اسے کن نتائج سے دوچار کیا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کس قدر چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ کر شکست و ریخت سے دوچار ہوچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوازشریف کا زبیر عمر کو گورنربنانے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے ‘ راجونی اتحاد
محمد زبیر عمرکوگورنر سندھ بناکر وزیراعظم پی پی ‘ پی ٹی آئی اور مشرف لیگ تینوں کو لگام ڈالنا چاہتے ہیں
غیر سندھی گورنر کا تقرر وفاق و صوبے کے مابین محاذ آرائی و اختلافات کو مزید فروغ دے گا ‘ امیر سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے محمد زبیر عمر کو گورنر کی حیثیت سے حلف برداری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ وہ وفاق کی وفاداری کے ساتھ سندھ کے عوام سے مخلص اور سندھ کی ترقی میں بھی معاون ثابت ہوں ۔ گورنر سندھ کی تقرری و حلف برداری کے حوالے سے تبصرہ و گفتگو کرتے ہوئے راجونی رہنما ¶ں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پرویز مشرف کے قریبی و بااعتماد ساتھی میجر جنرل غلام عمر کے صاحبزادے اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اسد عمر کے بھائی محمد زبیر عمر کو وگرنر سندھ بنائے جانے کے فیصلے کوپاکستان تحریک انصاف اور مشرف لیگ میں دراڑیں ڈالنے کی دانشمندانہ و کامیاب کوشس قرار دیتے ہوئے کہا کہ محمد زبیر عمر کی تعلیم ‘ اہلیت ‘ قابلیت ‘ حب الوطنی اور ن لیگ و میاں نواز شریف سے وفاداری کے باوجود یہ ایک حقیقت ہے کہ محمد زبیر عمر کا گھرانہ ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہے اسلئے وہ سندھ کے عوام کے مسائل سے اس طرح آگاہ نہیں ہوسکتے جیسی آگہی کسی سندھی کو حاصل ہوگی اسلئے سندھ میں غیر سندھی گورنر کا تقرر صوبے اور وفاق کے درمیان موجود غلط فہمیوں اور محاذ آرائی کو مزید بڑھاوا دے گا جس کی وجہ سے محمد زبیر عمر کیلئے سندھ کے گورنر کی حیثیت سے سندھ کے عوام کیلئے مخلصانہ ‘ دیانتدارنہ ‘ فعال اور مفید کردار کی ادائیگی ممکن نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتدار کی قوت سے عوام کو کچلنا سراسر فرعونیت ہے ‘ سولنگی اتحاد
پٹرول نرخوں میں بلا وجہ اضافہ عوام پر ظلم اور مخصوص طبقات کو نوازنے کی پرانی روایت ہے
پٹرول بم گرتے رہے تو گھروں سے نکلنے والے عوام حکمرانوں کو گھر واپس نہیں جانے دینگے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو اختیار و اقتدار کی طاقت سے عوام کو کچلنے کا فرعونی اقدام قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحادکے بزرگ رہنما امیر علی سولنگی ‘ ملک عمر نذیر سولنگی ‘معین سولنگی ‘ غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی‘ نعمت اللہ سولنگی و دیگر نے کہا ہے کہ حکومت نے دو ہفتوں قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے اور اب ایکبارپھر بلا کسی وجہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے جس کا لامحالہ اثر عوام پر مہنگائی کے مزید بوجھ کی صورت میں پڑیگاجبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ تمام ترحکومتی دعو ¶ں کے باوجود مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے اور اگر حکمرانوں نے ہر پندرھواڑے پٹرول قیمتوں میں اضافے اور عوام پر پٹرول بم گرانے کی مشق کو جاری رکھا تو عوام کیلئے جینا محال ہوجائے گا جس کے نتیجہ میں وہ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئے تو حکمرانوں کیلئے پہلے کی طرح ایک بارپھر گھر واپس جانا مشکل ہوجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عاصم ‘ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کو حبیب بھائی پٹی والا کی پیشکش
عدالت اجازت دے اور بلاول بھٹو چاہیں تو میں ڈاکٹر عاصم کے کمر درد کے علاج کیلئے تیار ہوں
علاج ڈاکٹر عاصم کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں محروم کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو گی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈاکٹر عاصم کی علات اور کمر کی تکلیف پر اظہار تشویش اور ان کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے کراچی کے مشہور معالج و ماہر ہڈی و جوڑ حبیب بھائی پٹی والا نے ڈاکٹر عاصم ‘ حکومت سندھ اور پیپلزپارٹی کو ڈاکٹر عاصم کے کمر کے علاج کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت اجازت دے تو وہ ڈاکٹر عاصم کی کمر کی تکلیف کا علاج کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اس حوالے سے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے حبیب بھائی پٹی والا نے کہا کہ جرم ثابت ہونے اور عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے تک ڈاکٹر عاصم پاکستانی شہری ہیں اور شہری کی حیثیت سے علاج ان کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں محروم کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ریاستی جبر کہلائے گا اس لئے عدلیہ اگر انسانی حقوق اور ڈاکٹر عاصم کے آئینی و قانونی استحقا ق کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے علاج کی اجازت دے اور ڈاکٹر عاصم ‘ حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی چاہے تو میں ڈاکٹر عاصم کے کمر کی تکلیف کا علاج کرنے کو تیار ہوں اور اپنے تجربہ کی بنیاد پر مجھے یقین ہے کہ میرے علاج کی بدولت اور اللہ کی رحمت سے ڈاکٹر عاصم چند ہفتوں میں ہی کمر کی تکلیف سے نجات اور شفایاب ہوجائیں گے ۔ حبیب بھائی نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ‘ بلاول بھٹو ‘ وزیراعلیٰ سندھ‘ حکومت سندھ اور ڈاکٹر عاصم کے اہلخانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ڈاکٹر عاصم کو کمر کی تکلیف سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو مجھ سے میرے موبائل نمبر 03002853441پر رابطہ کریں یاتین ہٹی چوک جہانگیر روڈ پر نوری شاہ بابا کے مزار سے ساتھ موجود میرے مطب پر رابطہ کیا جائے۔

Share this:
Tags:
america Future karachi party Symptoms اقدامات امریکہ پارٹی ٹرمپ علامات کراچی مستقبل
Karachi
Previous Post وزارت داخلہ بلاگرز کے معاملے پر ہمدردی اور مداخلت نہ کریں، شاہ محمد اویس نورانی
Next Post زیارت، سپیرہ راغہ لیویز تھانہ پر کرپشن کا بازار گرم
District Counsal Chairman Sardar Mirwais Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close