Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 1/7/2016

July 1, 2016 0 1 min read
All Parties Dinner
All Parties Dinner
All Parties Dinner

اتحاد و تنظیم ہی قوم کو مستقبل کے خطرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ‘ ایم آر پی
قوم کو اتحاد کی ضرورت ہے ‘نفرت ‘ تعصب ‘ لسانیت اور انتشار اقوام کی تباہی و بربادی کا باعث بنتا ہے
سابق وفاقی ویرجے سالک کا افطار ڈنر محبت و یگانگت کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوشش ہے ‘ امیر علی پٹی والا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین المذاہب ‘ بین المسلکی ‘ بین الصوبائی و بین اللسانی ہم آہنگی کیلئے اپنے کردار کی ادائیگی ہر بنی نوع انسان پر لازم ہے جبکہ سابق وفاقی وزیر نے اپنے اس فریضے کو مقدم رکھتے ہوئے آج کی یہ ”آل پارٹیز افطار ڈنر “ کی محفل سجائی ہے جس انہوں نے مسلم ‘ عیسائی ‘ ہندو اور سکھ سمیت ہر ایک کمیونٹی کو مدعو کرکے اتحاد و اتفاق کا جو پیغام دیا ہے وہ اگر عام ہوجائے تو پاکستان سے دہشتگردی و بد امنی کا خاتمہ ہوجائے گا کیونکہ دہشتگردی ‘ بد امنی ‘ نفرت ‘ تعصب ‘ لسانیت اور انتشار اقوام کی تباہی و بربادی کا باعث بنتا ہے اور آج پاکستان تباہی کا باعث بننے والے انہی موذی جذبات و حالات سے دوچارہے اسلئے جے سالک کی اس کاوش کو محبت و یگانگت کے فروغ کی کامیاب کوشش کہا جاسکتا ہے اور اس کوشش کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے اکابرین و پاکستانی قوم ان کی شکر گزار ہے ۔یہ بات سابق وزیر وفاقی وزیر برائے اقلیتی اموروچیف آرگنائزر پاکستان عوامی مسیحا پارٹی جے سالک کی جانب سے دیئے گئے ”آل پارٹیز افطار ڈنر “ سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو ‘ پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی ‘ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ‘ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے سربراہ امیر پٹی و دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما و قائدین نے کہی ۔ مقررین نے مزید کہا کہ ملک میں بسنے والی ہر محب وطن پاکستانی کا فریضہ ہے کہ وہ وطن عزیز کو تباہی سے بچانے کیلئے مذہبی ‘ مسلکی ‘ صوبائی ‘ نسلی اور لسانی نفرتوں و انتشار کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستانی قوم متحد و منظم ہوکر مستقبل کے خطرات سے خود کو محفوظ رکھ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں کی نااہلی و کرپشن کراچی کو غرقاب کررہی ہے‘ جی کیو ایم
سیوریج نظام تباہ ہے ‘ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اور تعفن زدہ شہر برساتی پانی میں ڈوبا ہواہے
عوام بجلی و پانی کی سہولت اور امن وتحفظ کیلئے بری طرح ترس رہے ہیں ‘ گجراتی سرکار امیر سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حکمرانوں کی مہربانی ‘ گڈ گورننس ‘ عوام سے محبت اور فنڈز کے بے دریغ استعمال سے کراچی کا کوئی کونا ایسا نہیں ہے جہاں بارش کا پانی نہ کھڑا ہوا ہو اور سیوریج کے برباد و تباہ حال نظام کے علاوہ گندگی و غلاظت کے ڈھیر اور تعفن کے باعث عوام کیلئے جینا اور سانس لینا دوبھر نہ ہورہا ہو جبکہ پینے کے اپنی اور بجلی کی بندش کی وجہ سے عوام نفسیاتی مریض الگ بن رہے ہیں ۔ تحفظ کا یہ عالم ہے کہ اعلیٰ ترین عدالتی عہدیداران کے اہلخانہ سے لیکر فنکار و مذہبی شخصیات تک محفوظ نہیں تو پھر عام آدمی کو کس طرح محفوظ کہا جاسکتا ہے جبکہ ڈکیتیوں ‘ موبائل و بائیک اسنیچنگ اور اسٹریٹ کرائم کی دہشت اپنی جگہ قائم ہے۔گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا نے برسات کے بعد کراچی کی تباہ حال صورتحال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اگر بجلی ‘ پانی ‘ تحفظ ‘ امن اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم برسات کے پانی میں ڈوبے ‘ تباہ حال سیوریج نظام کے حامل اور گندگی و غلاظت سے اٹے تعفن زدہ شہر کو پیرس کہاجاتا ہے تو پھر پھربلاول بھٹو ‘ آصف زرداری ‘قائم علی شاہ ‘ ان کی کابینہ اور تمام منتخب نمائندے کوصرف لیاری نہیں بلکہ پورے کراچی کو پیرس بنانے پر عوام تہہ دل سے ان کا شکریہ اداکرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت لوڈشیڈنگ خاتمے کے نام پر عوام سے دھوکا کررہی ہے ‘ راجونی اتحاد
عوام جھوٹوں اوردھوکے بازوں کیخلاف باہر نکل کر پر امن و جمہوری جدوجہد میں ساتھ دیں ‘ امیرپٹی
حکمران عوام کو مشکل میں چھوڑ کر ایکبارپھر سعودی عرب کے راستے لندن فرار ہوجائینگے‘ اقبال ٹائیگر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات کے دعووں و وعدوں پر ایوان اقتدار میں جگہ پانے والوں نے بجلی کے ساتھ ساتھ اب عوام کو پینے کے پانی سے بھی محروم کردیا ہے اور پاکستان کا کوئی صوبہ ‘ شہر ‘ گا ¶ں یا علاقہ ایسا نہیں ہے جہاں عوام لوڈشیڈنگ کی اذیت سہنے کے ساتھ پینے کے پانی کی عدم دستیابی یا تنگی سے دوچار نہ ہوں حالانکہ کثیر قومی سرمائے سے اپنے اہلخانہ واحباب کے ہمراہ مختلف ممالک کے بے تحاشہ دورے کرنے والے وزیراعظم نے کئی ممالک کے ساتھ بجلی کے حوالے سے معاہدوں کے ذریعے عوام کو کئی سو میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں لانے کے کئی مژدے بھی سنائے مگر لوڈ شیڈنگ جوں کی توں بلکہ ماضی سے زیادہ شدت و طوالت سے جاری ہے۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی‘ عمرا ن چنگیزی نے کہا کہ قومی حالات اس بات کامظہر ہیںوزیراعظم کے تمام دورے ‘ معاہدے ‘ مژدے اور دعوے ان کے انتخابی نعروں کی طرح جھوٹ ودھوکے پر مبنی ہیں اور عوام کو ان جھوٹوںو دھوکے بازوں پر مزید اعتبار کی بجائے ان کیخلاف پر امن و جمہوری جدوجہد کرتے ہوئے ان سے نجات حاصل کرنی چاہئے وگرنہ اس ملک کے اندھیرے تو شاید دور نہ ہوں مگر کرپشن وکمیشن کے باعث عوام کا بال بال بیرونی سرمایہ داروں کے پاس گروی ہوجائے گا اور یہ عوام کو مشکل ومصیبت میں چھوڑ کر ایکبار پھر سعودی عرب کے راستے لندن فرار ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعلیٰ عدلیہ ملک و قوم کو کرپشن کے ناسور سے نجات دلائے ‘سولنگی اتحاد
پاکستان کا ہر ادارہ اور ہرت مقتدر شخصیت کرپشن میں ملوث ہے مگر قانون خاموش تماشائی ہے
عدلیہ نے کرپشن کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا تو عوام سڑکوں پر آجائینگے‘ امیرسولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بالائی سطح پر حکمرانوں کی کرپشن اور کمیشن زدہ پالیسیوں کے اثرات نچلی سطح پر بھی منتج ہوئے ہیں اور آج کوئی ادارہ کرپشن و کمیشن سے پاک نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام علاج و تعلیم کی سہولیات کے ساتھ گلیوں و سڑکوں کی صفائی ‘ سیورج نظام کی اصلاح و بحالی سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے جبکہ کرپشن ہی کی وجہ سے پینے کا پانی ٹینکرز کے ذریعے فروخت کیا جارہا ہے اور بجلی کی بندش عوام کو مہنگے داموں کے درآمد شدہ جنریٹرز خریدنے پر مجبور کررہی ہے اسلئے عدلیہ کا فریضہ ہے کہ وہ حکومتی و بالائی سطح سے نچلی سطح تک کرپشن و کمیشن میں ملوث ہر فرد کا کڑا احتساب کرتے ہوئے اسے نشان عبرت بنائے تاکہ عوا م کی زندگی کے دکھوں ‘ مسائل ‘مصائب اور کرب و اذیت میں کچھ کمی ہوسکے ۔یہ بات پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردارخادم حسین سولنگی‘سندھ کے صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘محمد رمضان سولنگی ‘محمد بشیر سولنگی ‘ ارشاد علی سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی و دیگر نے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار اور عوام کی سہولت علاج سے محرومی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہی۔

Share this:
Tags:
fast Future karachi organization Risk safe unity اتحاد افطار تنظیم خطرات کراچی محفوظ مستقبل
Supreme Court
Previous Post مارگلہ کرش پلانٹس، اسلام آباد کی حدود میں سٹون کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت
Next Post بیلجیئم نے تاریخ رقم کرنے کا خواب آنکھوں میں سجا لیا
Euro

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close