کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پردنبہ گوٹھ کےقریب وین الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Start typing to search...