کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں واقع جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں خاتون جھلس کر جاںبحق ہو گئی۔
واقعے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائربریگیڈ کا عملہ 4 گاڑیوں کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

Start typing to search...