کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی میں کارروائی کر کے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔

Start typing to search...