کراچی (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی حیدر آباد سپر ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے نتجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

Start typing to search...