کراچی(جیوڈیسک) کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آبادچورنگی کے قریب کار پرفائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

Start typing to search...