کراچی (جیوڈیسک) حسین آباد میں دکان پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ۔
حسین آباد میں دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Start typing to search...