Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 15/10/2016

October 15, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

عمران خان دھرنا تحریک ختم کرکے پارلیمانی سیاست کریں ‘ایم آر پی
اسلام و پاکستان دشمنوں کے خاتمہ تک قومی مفادات کے تحفظ کی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی!
حکمرانوں کو مشکل حالات میں سازگار ماحول پیدا کرنےوالی غیبی قوتوں کی مکمل حمایت حاصل ہے!
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 30اکتوبر دھرنے سے باز رہنے اور پارلیمانی سیاست کے ذریعے تبدیلی و انقلاب کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس انکشافات کے بعد حکمرانوں کے احتساب کے مطالبہ کی شدت اور حکمران جماعت کی گرتی ہوئی عوامی مقبولیت یقینا کسی سے پوشیدہ نہیں ان حالات میں تحریک انصاف کی احتسابی تحریک یقینا حکومت کیلئے آخری دھکا ثابت ہوسکتی تھی مگر عین وقت پر بھارتی سرحدی جارحیت اور کشمیر میں بھارتی مظالم پر اچانک ہونے والا عالمی واویلہ یقینا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کو کسی ایسی غیبی قوتوں کی حمایت حاصل ہے جو ہر بار مشکل حالات میں حکومت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرکے حکومت مخالف تحریک و جذبات کو قوم کیلئے نا پسندیدہ بنادیتی ہے اور عوام دشمن‘ فوج مخالف اور ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کے مترادف اقدامات پر بھی خاموشی حب الوطنی کیلئے لازم قرار پاتی ہے اسلئے جب تک ”را“ کا پاکستان سے وجود نہیںمٹ جاتا‘ طالبان دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہیں ہوجاتا اور بھارت و اسلام دشمن قوتیں شکست و ریخت سے دوچار نہیں ہوجاتیں اس وقت تک پاکستان و عوام کے مفادات کے تحفظ و حصول کی کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کو قومی وقار و مستقبل کے تحفظ کیلئے کھڑا ہونا ہی پڑیگا ‘ جی کیو ایم
مقتدر قوتوں کا کردار نہ تو ملک و قوم کے مفاد میں ہے اور نہ فوج کے وقار کیلئے مثبت ہے‘سورٹھ ویر
کمیشن زدہ بڑے منصوب قومی اتحاد ویکجہتی میں دراڑ اور صوبو ں کی مابین منافرت کا باعث ہیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے اورنج لائن میٹرو منصوبہ کیس میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی معنوں میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے اور دھاندلی کے ذریعے اقتدار پر قابض ہونے والے نہ صرف کرپشن کے ذریعے لوٹمار کررہے ہیں بلکہ بیرون ملک آف شور کمپنیز بناکر قومی سرمائے کی بیرون منتقلی جیسا قبیح و بھیانک جرم کرکے ملک و قوم کی جڑوں پر بھی وار کررہے ہیںاور خود کو احتساب سے محفوظ رکھنے اور ملک و قوم کی جڑیں کھوکھلا کرنے کے باوجود حب الوطنی کے ٹائٹل پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کیلئے سازشوں کا جو جال بچھارہے ہیں وہ نہ تو وطن عزیز کے حق میں ہیں ‘ نہ جمہوریت کی مستقبل کیلئے سودمند ہیں ‘ نہ قوم کے مفاد میں ہیں اور نہ ہی فوج جیسے باوقار ادارے کے وقار و مورال کیلئے مناسب ہیں جبکہ کمیشن کے حصول کیلئے بڑے منصوبے بناکر جس طرح غریب عوام کی گردن پر چھری چلائی جارہی ہے اور قومی یکجہتی و اتحاد میں دراڑیں ڈال کر صوبوں کے درمیان منافرت کی فضا کو ہوا دی جارہی ہے اس صورتحال میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی بات بالکل درست و بجا ہے کہ عوام کو اب حکوتی رویہ کیخلاف اٹھ کھڑا ہوجانا چاہئے کیونکہ کچھ وقت اور گزرگیا اور پانی سر سے نکل گیا تو سوائے پچھتاوے کے کچھ باقی نہیں بچے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈان اخبار ورپورٹرکیخلاف حکومتی اقدام آمرانہ طرز عمل ہے ‘ راجونی اتحاد
فوج کیخلاف سازشوں کی روایت ہمیشہ آمریت پر منتج ہوئی ہے ‘ امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی
حکومت اپنی گردن بچانے کیلئے صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنا آمرانہ وصحافت مخالف اقدام ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فوج کیخلاف تلخی پیدا کرنے کیلئے سازش کے تحت شائع کرائی جانے والی خبر پر حکومت کو شٹ اپ کال فوج کا استحقاق اور خبر شائع کرانے والوں کیخلاف کاروائی حکومتی فریضہ ہے مگر حکومت کی جانب سے خبر لیک کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی بجائے خبر شائع کرنے والے اخبار اور اس کیخلاف کاروائی کا عندیہ آمرانہ اقدام اور آزادی صحافت حملے کے مترادف ہی نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ خبر کی اشاعت کے پیچھے حکومتی اہداف و مقاصد پوشیدہ تھے ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ ڈان کے رپورٹر سیرل المائڈہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مفادات و اختیارات کیلئے فوج کو بدنام کرنا نہ تو جمہوری طرز عمل ہے اور نہ ہی حب الوطنی جبکہ اپنی گردن بچانے کیلئے صحافت کیخلاف اقدامات یقینا مستقبل کی مزید مشکلات کا پیش خیمہ ہے !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خطرناک غذائی قلت کی نشاندہی تشویشناک وفکر انگیزہے ‘ سولنگی اتحاد
حکمران بڑے منصوبوں کی بجائے ذراعت کے تحفظ و فروغ پر توجہ دیں ‘ امیر سولنگی ‘ملک نذیر سولنگی
قوم کو زندہ ‘ توانا اور تندرست و فعال رکھنے کیلئے غذا اولین ضرورت ہے ‘ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما ¶ں وعمائدین معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی ‘ نعمت اللہ سولنگی ودیگر نے عالمی ادارے کی جانب سے2030ءتک پاکستان و بھارت سمیت 45ممالک میں خوفناک غذائی قلت کی نشاندہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زرعی اراضی پرآباد کاری اور فلیٹ و ہا ¶سنگ اسکیموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے زراعت کے فروغ کیلئے منصوبوں کی تشکیل و تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ2030ءکی غذائی قلت سے پاکستانی قوم کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ حکمران طبقات ذراعت کے تحفظ و فروغ پر خصوصی توجہ دیں اور قومی مستقبل کے تحفظ کے نام پر کمیشن و کرپشن کیلئے بڑے منصوبے بنانے کی بجائے ذراعت کے تحفظ کے منصوبے بنائیں جائیں کیونکہ ٹرینوں ‘ سڑکوں ‘ کاریڈوروں اور بسوں سے استفادہ قوم اٹھاتی ہے مگر قوم کو زندہ ‘ توانا اور تندرست و فعال رکھنے کیلئے غذا اولین ضرورت ہے اور غذائی قلت کا شکار قوم کیلئے بڑے منصوبوں کی حیثیت صحرا میں پانی سے محروم خوبصورت نظاروں سے زیادہ نہیں ہوگی !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوج ‘ رینجرز ‘ پولیس اور سول ڈیفنس کو گجراتی سرکار کا خراج تحسین
حکومت و اداروں نے قومی تعاون سے محرم میں دہشتگردی کی بھارتی سازشوں کو ناکام بنایا ہے
محرم میں امن قائم رکھنے میں فوج ‘ رینجرز و پولیس کیساتھ سول ڈیفنس کا کردار بھی مثالی رہا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر )افواج پاکستان ‘ رینجرز اور پولیس کے ہمراہ محکمہ سول ڈیفنس نے بھی مشکل ترین حالات میں عاشورہ محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور نظم و ضبط قائم رکھنے کا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے عاشورہ محرم کے پر امن اختتام پر وفاقی و صوبائی حکومتوں اور فوج ‘ رینجرز و پولیس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے اتحاد ‘ علماءکرام کے تعاون اور فوج و رینجرز کی فرض شناسی‘ پولیس کی مثالی کارکردگی اور سول ڈیفنس کے تعاون سے حکومت نے پاکستان میں دہشتگردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے اور پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی بھارتی و اسلام دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے جس کیلئے ہم نہ صرف اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں بلکہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو مبارکباد ارو فوج و رینجرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیساتھ پولیس اور سول ڈیفنس کے بھی مشکور ہیںجن کی کارکردگی ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا ثبوت اور ان دونوں محکموں کو یکساں سہولیات و مراعات کی فراہمی کی متقاضی ہیں ۔ بعد ازاں گجراتی سرکار امیرپٹی والانے سول ڈیفنس سا ¶تھ کے ایڈیشنل کنٹرولر مرزاخورشید بیگ اور ڈویژنل وارڈن اقبال چاند سے ملاقات کی اور عاشورہ محرم کے دوران سول ڈیفنس کے تمام عہدیداران ‘ وارڈنز اور پوسٹ وارڈنز کی مثالی کارکردگی اور امن قائم رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عاشورہ محرم پر حکومتی انتظامات مثالی رہے ‘ بِسم اللہ دُعا فا ¶نڈیشن
سیکورٹی اداروں کی اعلیٰ کارکردگی نے دہشتگردی پھیلانے کی بھارتی سازشوں کو ناکام بنایا
امن وخیرت سے عاشورہ گزرنے پر بسم اللہ دُعا فا ¶نڈیشن کی حکومت ‘ فوج و قوم کو مبارکباد
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عاشورہ محرم کے امن و امان گزرجانے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے بسم اللہ دعا ویلفیئر فا ¶نڈیشن کے سرپرست گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا ‘ایڈوائزر خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی ‘ مشیر خاص اقبال چاند ‘ روح رواں زبیدہ آپا ‘ آرگنائزر صبا بانو ‘صدرعلی مراد اور صدیق زری والا ‘ محمد فیاض یوبی ایل والا ‘ صدیق میمن زری والا ‘ یونس سایانی ‘ اکمل پراچہ ‘ اقبال ٹائیگر‘قادر میمن ‘ مہرالنساءبانو ‘ فہمیدہ بانو ‘ ساجدہ بانو ‘ ساجد روشن ‘ سید محمدندیم ‘صابرہ بانو ‘ محمد انور ‘ عبداللہ ‘ محمد رضوان ‘ شہنیلہ بانو ‘ وزیر علی ‘ شوکت علی ‘ ابراہیم گلیکسی ‘ محمد یوسف ‘ محمد نبی ‘ فاطمہ میمن ‘ محترمہ گلشن ‘ روزینہ خان روزی ‘ محمد حسن‘ آفرین بیگ ‘ اسماعیل بلوچ ‘ افشاں بانو ‘حنا بانو و دیگر عہدیدارا ن وممبران نے بہترین سیکورٹی انتظامات پرحکومت سندھ کا شکریہ اداکرتے ہوئے امن و امان کے قیام اور عوام کو تحفظ کی فراہمی پر فوج ‘ رینجرز اور پولیس کو مبارک و تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی اعلیٰ کارکردگی نے نہ صرف محرم و عاشورہ میں امن اور نظم وضبط قائم رکھا بلکہ مسلکی تفاوت و فروعی اختلافات کے ذریعے قوم میں انتشار پیدا کرنے کی سازشوں کو بھی ناکام بنایا ہے اور دہشتگردی کے ذریعے ملک میں خانہ جنگی پھیلانے کی بھارتی سازشوں کا بھی قلع قمع کیا ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جونا گڑھ فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری نے انتخابات کے حوالے سے سرکولر جاری کردیا
جونا گڑھ فیڈریشن کے انتخابات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ‘ سیکریٹری فیڈریشن
فیڈریشن کی جماعتوںسے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ و شیڈول کاجلد اعلان کیا جائیگا!
جماعتیں الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا رابطہ کریں او رجسٹریشن و ووٹ کی تصدیق و تجدید یقینی بنائیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا کی ہدایت پر فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکریٹری سلیم لودھی نے فیڈریشن میں شامل میمن ‘ کچھی ‘ کاٹھیاواڑی ‘ بوہری ‘ کھتری ‘ اسماعیلی ‘ پٹھان ‘ بلوچ ‘ شیدی ‘ سندھی اور دیگر برادریوں کی نمائندہ جماعتوں کے منتخب عہدیداران سے تجاویز کی طلبی کا سرکولر جاری کردیا ہے جس تمام جماعتوں تک یقینی ترسیل کی ذمہ داری و فریضہ آفس سیکریٹری مصطفی خان انجام دے رہے ہیں ۔ سرکولر کے مطابق تمام جماعتوں کے صدور ‘ سیکریٹریز اور خازن اندرون 15یوم فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا سے رابطہ کرکے الیکشن کمیشن میں اپنی جماعت کی رجسٹریشن کی تجدید یقینی بنائیں اور فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے ووٹ کی تصدیق و تجدید کو بھی یقینی بنائیں کیونکہ انتخابات کو منظم ‘ شفاف ‘ غیر جانبدارانہ ‘ غیر متنازعہ اور اطمینان بخش بنانے کیلئے بھی الیکشن کمشنر کو اپنی تحریری تجاویز و آراءسے بھی آگاہ کیا جائے کیونکہ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور تمام جماعتوںسے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ و شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔

Share this:
Tags:
Enemies imran khan karachi Movement politics Protection protest تحریک تحفظ دشمنوں دھرنا سیاست عمران خان کراچی
Meeting
Previous Post روانڈا: موسیماتی تبدیلی، شریک وفود اجلاس کے نتائج سے پرامید
Next Post انگریزی اخبار کی من گھڑت خبر قومی سلامتی کے منافی، کور کمانڈرز کانفرنس
Corps Commanders Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close