
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور کرلی۔
شیبا احمد کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
شیبا احمد کو سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ڈیفنس سے گرفتار کیا تھا۔
